مندرجات کا رخ کریں

صوبہ اڑیسہ (برطانوی ہند)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ریاست اڑیسہ سے رجوع مکرر)
صوبہ اڑیسہ
Orissa Province
کا صوبہ کا برطانوی ہند
1936–1947
Flag of Orissa
Flag

صوبہ اڑیسہ 1907، برطانوی ہند
رقبہ 
 1901
35,664 کلومیٹر2 (13,770 مربع میل)
آبادی 
 1901
5003121
تاریخ
تاریخ 
1936
1947
ماقبل
مابعد
صوبہ بہار اور اڑیسہ
اڑیسہ
آج یہ اس کا حصہ ہے:اڈیشا

صوبہ اڑیسہ (انگریزی: Orissa Province) برطانوی راج کا ایک صوبہ تھا، جسے 1 اپریل 1936ء کو صوبہ بہار، اڑیسہ کو تقسیم کر کے بنایا گیا تھا۔

تاریخ

[ترمیم]

1803ء کو اڑیسہ پر برطانوی راج کا مکمل قبضہ ہو گیا تھا۔ اس وقت اڑیسہ برطانوی راج کے بنگال پریزیڈنسی میں آگیا۔[1] پھر 22 مارچ 1912ء کو صوبجات بہار و اڑیسہ دونوں کو بہار اور صوبہ اڑیسہ کی حیثیت سے بنگال سے الگ کر دیا گیا۔[2] 1 اپریل 1936ء کو صوبجات بہار و اڑیسہ تقسیم ہوکر دو صوبے صوبہ بہار اور صوبہ اڑیسہ وجود میں آئے۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. حفیظ اللہ نیولپوری۔ اڑیسہ میں اردو (2001ء ایڈیشن)۔ نئی دہلی: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان۔ ص 30
  2. L. S. S. O'malley (1924). Bihar And Orissa District Gazetteers Patna (بزبان انگریزی). Concept Publishing Company. ISBN:9788172681210.
  3. ଇତିହାସ ଓ ରାଜନୀତି ବିଜ୍ଞାନ (ଶ୍ରେଣୀ ୧୦) [اڑیا تاریخ و سیاسی سائنس (دسویں کلاس)] (بزبان اڑیہ) (2018ء ed.). اڈیشا سرکار. pp. 62، 69.

20°18′N 85°18′E / 20.30°N 85.30°E / 20.30; 85.30

بیرونی روابط

[ترمیم]