سانیو علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 13:49، 21 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
سانیو علاقہ

سانیو علاقہ (San'yō region) (جاپانی: 山陽 地方) ہونشو، جاپان کے مرکزی جزیرے کے جنوب میں ایک علاقہ ہے۔[1] یہ بحیرہ سيتو داخلی کے ساحل پر چوگوکو کے جنوبی حصے پر مشتمل ہے۔

اشتقاقیات

جاپانی زبان میں سانن (San'in) نام دو کانجی حروف سے مل کر بنا ہے۔ پہلا "پہاڑ" اور دوسرا "ین" (ین اور یانگ) کی نمائندگی کرتا ہے۔ نام کا مطلب پہاڑوں کا شمالی سایہ دار رخ جو سانیو (San'yō) میں برعکس "یانگ" کے لحاظ سے پہاڑوں کا جنوبی روشن رخ ہے۔

حوالہ جات

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "San'in" in Japan Encyclopedia, p. 817، ص 817، گوگل کتب پر; Titsingh, Isaac. (1834). Annales des empereurs du japon, p. 65.، ص 65، گوگل کتب پر