سلسلہ کوہ طوروس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 14:04، 28 نومبر 2018ء از Tahir mq (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
دمیرکازک کی چوٹی

سلسلہ کوہ طوروس (انگریزی: Taurus Mountains، ترکی: Toros Dağları) جنوب مشرقی اناطولیہ کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے جس میں سے دنیا کا مشہور دریا فرات نکلتا ہے۔

اس پہاڑی سلسلے میں 10 سے 12 ہزار فٹ بلند کئی پہاڑی چوٹیاں ہیں جن میں سب سے بند چوٹی دمیرکازک کی ہے جو تقریباً 4 ہزار میٹر بلند ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]