عثمان حسین (سیاستدان)
ظاہری ہیئت
| عثمان حسین (سیاستدان) | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 1951ء (عمر 74–75 سال) سوڈان |
| شہریت | |
| جماعت | سوڈانی سوشلسٹ پارٹی |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | سیاست دان ، ریاست کار |
| درستی - ترمیم | |
عثمان حسین (پیدائش 1951ء) ایک سوڈانی سیاست دان ہیں۔ جو 2 جنوری 2022ء کو عبد اللہ حمدوک کے استعفیٰ کے بعد 19 جنوری 2022ء کو سوڈان کے قائم مقام وزیر اعظم بنے۔ [1] [2] وہ 13 مارچ 2019ء سے 19 جنوری 2022ء تک سوڈان کی حکومت کے وزیر اعظم کے دفتر کے جنرل سیکرٹری رہے۔ [3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Sudan's Burhan forms caretaker government"۔ sudantribune.com۔ 20 فروری 2022۔ 2022-01-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-19
- ↑ "Acting Council of Ministers Approves General Budget for Year 2022"۔ MSN۔ 2022-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-19
- ↑ "من هو عثمان حسين عثمان رئيس وزارة شؤون مجلس الوزراء السوداني – المنصة"۔ www.almnsa.com (بزبان عربی)۔ 2022-03-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-10