عزیز اخنوش
ظاہری ہیئت
| عزیز اخنوش | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (عربی میں: عزيز أخنوش) | |||||||
| مناصب | |||||||
| صدر | |||||||
| برسر عہدہ 29 اکتوبر 2016 – 7 فروری 2026 |
|||||||
| |||||||
| وزیر اعظم المغرب [1] | |||||||
| آغاز منصب 7 اکتوبر 2021 |
|||||||
| |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | 16 اگست 1961ء (65 سال)[2] تافراوت [3] |
||||||
| شہریت | |||||||
| جماعت | تجمع وطنی للاحرار | ||||||
| تعداد اولاد | 3 | ||||||
| عملی زندگی | |||||||
| پیشہ | کارجو ، سیاست دان ، ریاست کار | ||||||
| مادری زبان | بربر زبانیں | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | عربی ، فرانسیسی ، بربر زبانیں | ||||||
| کل دولت | 1700000000 امریکی ڈالر (جنوری 2024)[4] | ||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
عزیز اخنوش ( عربی: عزيز أخنوش; پیدائش 31 دسمبر 1961) [5] ایک المغرب کے {[سیاست دان]]، تاجر اور ارب پتی ہے جو اس وقت المغرب کے وزیر اعظم ہیں۔ ان کی حکومت نے 7 اکتوبر 2021ء کو عہدہ سنبھالا تھا۔ وہ اکوا گروپ کے سی ای او ہیں اور 2007ء سے 2021ء تک وزیر زراعت بھی رہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ List of Government | Maroc.ma — اخذ شدہ بتاریخ: 20 نومبر 2021
- ↑ https://www.jeuneafrique.com/personnalites/aziz-akhannouch/
- ↑ https://www.cg.gov.ma/fr/biographie-du-chef-du-gouvernement — اخذ شدہ بتاریخ: 27 دسمبر 2022
- ↑ مدیر: اسٹیو فوربس — عنوان : Forbes — ناشر: فوربس میگزین
- ↑ "Parcours : Les success stories du souss"۔ 2010-04-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-30
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر عزیز اخنوش سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
| ویکی اقتباس میں عزیز اخنوش سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
- وزارت زراعت کی سرکاری ویب گاہ پر سوانح حیات آرکائیو شدہ 16 اپریل 2021 بذریعہ وے بیک مشین
- مراکش کی وزارت زراعت کی سرکاری ویب گاہ آرکائیو شدہ 11 ستمبر 2021 بذریعہ وے بیک مشین
