عوبید
Appearance
تنک میں؛ اوبید (عبرانی:עוֹבֵד، ‘Ōḇêḏ ; "عبادت گزار")، عہد نامہ قدیم میں اس نام کی پانچ مختلف شخصیات کا ذکر ہے۔
- سیسان کی اولاد سے ایک شخص۔(کتاب تواریخ۔1)[1]
- داؤد کی فوج کا ایک سپاہی۔(کتاب تواریخ۔1)[2]
- داؤد کے زمانہ میں خیمۂ اجتماع کا ایک دربان۔(کتاب تواریخ۔1)[3]
- عزریاہ کا باپ۔ (کتاب تواریخ۔2)[4]
- بوعز اور روت کا بیٹا، داؤد بادشاہ کا دادا، مسیحی عہد نامہ جدید کے مطابق یہ یسوع مسیح کے نسب نامہ میں آتا ہے۔(متی کی انجیل، لوقا کی انجیل اور روت و کتاب تواریخ۔1)[5][6][7][8]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ کتاب تواریخ۔1 باب 2، آیت 38-38
- ↑ کتاب تواریخ۔1 باب 11، آیت 47
- ↑ کتاب تواریخ۔1 باب 26، آیت 7
- ↑ کتاب تواریخ۔2 باب 23، آیت 01
- ↑ روت، باب 4 آیت21 اور باب 22 آیت 01
- ↑ تواریخ اول، باب 2 آیت12
- ↑ متی کی انجیل، باب1، آیت5
- ↑ لوقا کی انجیل، باب 3، آیت 33