متوشلح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
متوشلح
متوشلح

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 3074 ق م[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قدیم مشرقی تہذیب  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 2105 ق م[2]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ عدنہ
اولاد لامخ، اور دیگر بیٹے ، بیٹیاں
والدین ادریس (اسلام میں)
حنوک (مسیحیت میں)
والد حنوک[3]  ویکی ڈیٹا پر والد (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

متوشلح (عربی: مَتُّوشَلَخَ، فارسی: متوشالح، انگریزی: Methuselah، عبرانی: מְתֿוּשֶלַח یا מְתֿוּשָלַח، طبری تلفظ صوتی: Məṯûšélaḥ یا Məṯûšālaḥ،عصر حاضر:Mətušélaḥ یا Mətušálaḥ) حضرت نوح کے دادا اور حضرت ادریس عہ کے بیٹے تھے۔ اس نام کا معنی نیزے یا بھالے کا بیٹا ہے اس سے مراد جنگی فن و حرب کا ماہر ہونا بھی سمجھاجاسکتاہے۔ جبکہ اس نام کاایک متبادل معنی "کہ اس کی موت پر حتمی انصاف کا دن آئے گا" بھی ہے۔عبرانی بائبل میں مذکور ہے کہ اس نام کا شخص طویل عمر جیا۔ مزید بائبلی روایات بتاتی ہیں کہ متوشلح حشوان مہینے کے گیارہویں دن اور یوم العالم کے سال 1656 میں فوت ہوا۔ اس وقت اس کی عمر 969 سال تھی۔ یہ دن طوفان نوح کے ٹھیک 7 دن پہلے قرارپاتاہے۔ یہ لفظ کسی بھی زندہ شے/جاندار کی طرف حوالے کے طور پر استعمال کیاجاتاہے کہ جب اس کی عمر غیر معمولی طویل ہو جائے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مصنف: ماٹس کنٹور — صفحہ: 7 — ISBN 978-0-87668-229-6
  2. مصنف: ماٹس کنٹور — صفحہ: 9 — ISBN 978-0-87668-229-6
  3. فصل: 5 — باب: 21

بیرونی ربط[ترمیم]

  • کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر Methuselah
  • Complete Bible Genealogy Family tree of Methuselah
  • Wikisource-logo.svg چارلس ہاربرمان (ویکی نویس.)۔ "Methuselahکیتھولک انسائکلوپیڈیا۔ نیو یارک: رابرٹ اپلیٹن کمپنی۔
  • McKague، Lee (1999). "Methuselah: Oldest Myth, or Oldest Man?". Journal of Scientific Exploration 13 (3): 483-97. http://scientificexploration.org/journal/jse_13_3_mckague.pdf.