قطیف و دمام دھماکے، 2015ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قطیف و دمام میں دھماکے
مقامقطیف اور دمام، الشرقیہ، سعودی عرب
متناسقاتمتناسقات: 26°34′03″N 49°59′30″E / 26.567374°N 49.991668°E / 26.567374; 49.991668
تاریخ22 مئی 2015ء قطیف میں
29 مئی 2015ء دمام میں
حملے کی قسمخودکش حملہ
ہلاکتیں22 قطیف میں
4 دمام میں
زخمی102 قطیف میں
4 دمام میں
مرتکبینداعش

قطیف و دمام دھماکا 22 اور 29 مئی 2015ء کو ہونے والے دو دھماکے تھے۔ پہلا دھماکا سعودی عرب کے شہر قطیف میں موجود مسجد امام ابن ابی طالب میں ہوا تھا۔ یہ مسجد قدیح علاقے میں موجود ہے جو قطیف شہر میں واقع ہے۔ دوسرا دھماکا دمام شہر میں ہوا تھا۔ داعش نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ اس دھماکے میں کم از کم 21 افراد نشانہ بنے تھے اور کئی افراد زخمی ہوئے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]