مندرجات کا رخ کریں

ابو علی الانباری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو علی الانباری
پیدائشموصل، محافظہ نینوی،
عراق[1][2]
وفاداری Baathist Iraq
(1990 کی دہائی سے–2003)
Ansar al-Islam
(2003–2004/05)
Islamic State of Iraq
(اپریل 2013 تک)
عراق اور الشام میں اسلامی ریاست
(اپریل 2013–تا حال)
سروس/شاخIraqi Army (1990 کی دہائی–2003)
ISIS military (8 اپریل 2013–تا حال)
درجہمیجر جنرل (2003 تک)
نائب رہنما عراق اور الشام میں اسلامی ریاست سوریہ (شام) میں
(8 اپریل 2013–تا حال)
مقابلے/جنگیںعراق

سوریہ (شام)

Military intervention against ISIL

ابو علی الانباری (عربی: أبو علي الأنباري یا ابو علا العفری)) داعش نامی شدت پسند تنظیم کا سوریہ (شام) کے علاقہ میں تعینات گورنر کا جنگی نام نام ہے۔ اسے سوریہ میں نائب رہنما (ٹو آئی سی یا سیکنڈ ان کمانڈ) مانا جاتا ہے (اپنے ہم منصب ابو مسلم الترکمانی کے ساتھ، جو عراق میں اسی طرح کی حیثیت رکھتا ہے)۔ یہ شامی خانہ جنگی میں سیاسی کردار ادا کرتا ہے اور بشار الاسد کے مخالفین کی مدد کرتا ہے۔ ابو علی الانباری داعش کے نائب سربراہ اور امریکا کو مطلوب شخصیات میں سے ایک تھا۔ 4 مئی 2014ء کو امریکا نے ابو علی الانباری کو دنیا کے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا۔ 2015ء میں اس کی عراق میں ایک مسجد میں فضائی حملے میں ہلاک ہونے کی خبر مشہور ہوئی، جس کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "The Islamic State" (PDF)۔ Soufan Group۔ نومبر 2014۔ 13 جولا‎ئی 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2015 
  2. "Anatomy of ISIS"۔ 2014۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 2015