2016ء برسلز دھماکے
| 2016ء برسلز دھماکے 2016 Brussels bombings | |
|---|---|
| لوا خطا ماڈیول:Location_map/multi میں 13 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Belgium Brussels" does not exist۔
Location of the incidents in Brussels. Despite its name, Brussels Airport is located outside Brussels, in the city of Zaventem. | |
| مقام | برسلز ہوائی اڈا اور مالبیک میٹرو اسٹیشن، برسلز، بلجئیم |
| متناسقات | 50°54′05″N 4°29′04″E / 50.90139°N 4.48444°E (ہوائی اڈا) 50°50′35″N 4°22′48″E / 50.843190°N 4.380025°E (میٹرو) |
| تاریخ | 22 مارچ 2016 ت 08:00–09:11 (UTC+1) |
| نشانہ | شہری، نقل و حمل کے مراکز |
| حملے کی قسم | خودکش حملہ، قتل عام |
| ہلاکتیں | کم از کم 34: کم از کم برسلز ہوائی اڈا 20 مالبیک میٹرو اسٹیشن[1][2] |
| زخمی | کم از کم 187: ہوائی اڈے پر کم از کم 81 کم از کم 106 میٹرو میں، 17 شدید[2] |
| مشتبہ مرتکبین | عراق اور الشام میں اسلامی ریاست[3] |
22 مارچ 2016ء، تین دھماکے برسلز، بلجئیم میں ہوئے : دو برسلز ہوائی اڈا پر اور ایک مالبیک میٹرو اسٹیشن۔ کم از کم 34 افراد کی ہلاکت کی خبر دی جا رہی ہے اور درجنوں زخمیوں کی۔[4]
حملے
[ترمیم]برسلز ہوائی اڈا
[ترمیم]برسلز ہوائی اڈے کے بین الاقوامی روانگی ہال کے اندر 08:00 مقامی وقت کے مطابق دو دھماکے ہوئے۔[5] ایک دھماکا امریکن ایئر لائنز اور برسلز ایئر لائنز کے چیک ان ڈیسک پر ہوا، دوسرا آگے ایک سٹاربکس کافی کی دکان پر۔[6]
میٹرو اسٹیشن
[ترمیم]9 بج کر 11 منٹ پر مالبیک میٹرو اسٹیشن کے قریب بھی دھماکا ہوا۔ یہ اسٹیشن برسلز ایئرپورٹ سے دس کلومیٹر (6 میل) کے فاصلے پر ہے۔[6][7][8][9][10]
متاثرین
[ترمیم]میٹرو اسٹیشن پر ہونے والے دھماکے میں اب تک 17 افراد کے ہلاک ہونے اور 130 کے زحمی ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے، جن میں سے 17 کی حالت تشویش ناک ہے،[2][11] جبکہ ہوائی اڈے پر ہونے والے دھماکوں میں 14 ہلاک اور 100 زحمی ہوئے ہیں۔[1][2][11]
حملہ آور
[ترمیم]شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ نے برسلز حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ اپنے خبررساں ادارے اعماق پر نشر ہونے والے ایک بیان میں تنظیم نے کہا ہے کہ یہ حملہ اس نے کروایا ہے۔[12]
رد عمل
[ترمیم]بین الاقوامی
[ترمیم]
ریاستہائے متحدہ، امریکی صدر، بارک اوباما، نے ہوانا، کیوبا سے اپنے ٹویٹ میں لکھا، ہم ان لوگوں کو شکست دے سکتے ہیں اور دیں گے جنھوں نے دنیا بھر کے لوگوں کی سلامتی کو خطرے میں ڈال رکھا ہے۔ [13]
مملکت متحدہ، برطانوی وزیراعظم، ڈیوڈ کیمرن نے برسلز دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ انھوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا میں صدمے کی حالت میں ہوں اور ان واقعات پر مجھے تشویش ہے۔ ہم اس میں مدد کے لیے ہر وہ کام کریں گے جو ہمارے بس میں ہے۔ [12]
مزید دیکھیے
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر 2016ء برسلز دھماکے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Attentat suicide à Zaventem confirmé، explosion à Maelbeek: respectivement 11 et 15 morts" (بزبان فرانسیسی). 22 Mar 2016. Archived from the original on 2018-12-24. Retrieved 2016-03-22.
- ^ ا ب پ ت "Explosions au métro de Maelbeek: le quartier européen bouclé" (بزبان فرانسیسی). 22 Mar 2016. Archived from the original on 2018-12-24. Retrieved 2016-03-22.
- ↑ Tom Batchelor۔ "Brussels terror attack – Islamic State behind Belgium bomb blasts – World – News – Daily Express"۔ Express.co.uk
- ↑ Alissa J. Rubin, Aurelien Breeden؛ Anita Raghavan (22 مارچ 2016)۔ "Explosions at Airport and Subway Leave 'Numerous' Dead in Brussels"۔ نیو یارک ٹائمز۔ ISSN:0362-4331۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-22
{{حوالہ خبر}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link) - ↑
- ^ ا ب Matthew Weaver (22 مارچ 2016)۔ "Brussels Airport explosions – live updates"۔ The Guardian۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-22
- ↑
- ↑
- ↑ jfbxl (22 مارچ 2016)۔ "Fumée métro maelbeeck" (ٹویٹ)
- ↑ lesoir (22 مارچ 2016)۔ "Evacuation des passagers entre la station Arts-Loi et Maelbeek" (ٹویٹ)
- ^ ا ب
- ^ ا ب "دولتِ اسلامیہ نے ذمہ داری قبول کر لی"۔ بی بی سی اردو، لندن۔ 22 مارچ 2016ء۔ 2016-03-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-23
- ↑ [1] بی بی سی اردو
- اسلامیت
- 2016ء میں بلجئیم میں دہشت گردی کے واقعات
- 2016ء میں قتل عام
- برسلز میٹرو
- برسلز میں اکیسویں صدی
- برسلز میں دہشت گردی کے واقعات
- بلجئیم میں اسلامی دہشت گردی
- بلجئیم میں خودکش دھماکے
- تاریخ برسلز
- ریل نقل و حمل میں 2016ء
- ہوا بازی میں 2016ء
- ہوائی اڈوں پر دہشت گردانہ حملے
- پولش بیرون ملک مقتول افراد
- یورپ میں 2016ء کے قتل
- 2016ء کے فضائی حادثات و واقعات
- 2016ء میں دھماکے
- بیلجیم میں خون ریزیاں
- 2016ء میں ریلوے حادثات
- سیاست میں 2016ء
- 2016ء میں جرائم
- بلجئیم میں قتل
- بلجئیم میں 2010ء کی دہائی
- داعش
- مارچ 2016ء کی سرگرمیاں