ابو بکر شیکاؤ
Appearance
ابو بکر شیکاؤ | |
---|---|
(عربی میں: أبو مُحمَّد أبو بكر بن مُحمَّد الشكوي) | |
ابو بکر شیکاؤ
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 مارچ 1973ء [1] |
وفات | 20 مئی 2021ء (48 سال)[2] |
وجہ وفات | خودکش دھماکا [2] |
طرز وفات | خود کشی |
شہریت | نائجیریا |
کنیت | دار التوحید |
مذہب | سلفی اسلام |
عملی زندگی | |
پیشہ | فوجی افسر |
مادری زبان | ہاؤسا |
پیشہ ورانہ زبان | ہاؤسا ، عربی ، کانوری زبان ، فولا زبان ، انگریزی |
وجہ شہرت | رہنما بوکوحرام |
عسکری خدمات | |
وفاداری | بوکوحرام ، عراق اور الشام میں اسلامی ریاست |
درستی - ترمیم |
ابو بکر شیکاؤ جسے عرف میں دار التوحید (توحید کا گھر) بھی کہا جاتا ہے ایک کینوری شخص تھا جو بوکوحرام کے ایک رہنما کے طور پر معروف تھا۔ بوکو حرام نائجیریا کا ایک شدت پسند گروہ ہے اور اس نے داعش سے اتحاد کر لیا ہے۔ [3][4]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.jstor.org/stable/26351292
- ^ ا ب Boko Haram Leader, Responsible for Chibok Schoolgirl Kidnappings, Dies
- ↑ Joe Brock (2012-01-12)۔ "Nigeria sect leader defends killings in video"۔ Reuters Africa۔ Thomson Reuters۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2012
- ↑ Leela Jacinto (2012-01-13)۔ "The Boko Haram terror chief who came back from the dead"۔ France 24۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2012
زمرہ جات:
- 1973ء کی پیدائشیں
- 24 مارچ کی پیدائشیں
- 2021ء کی وفیات
- 20 مئی کی وفیات
- اسلامیت
- بوکو حرام کے اراکین
- بیسویں صدی کی پیدائشیں
- داعش کے اراکین
- لوگ جنہوں کے اپنی جعلی موت کی
- ممکنہ طور پر بقید حیات شخصیات
- نائجری اسلام پسند
- نائجریائی اسلام پسند
- نائجریائی اغوا کار
- نائجریائی سلفی
- نائجیریا میں خودکشیاں
- 2021ء میں خودکشی
- خودکشیاں بذریعہ دھماکے دار آلہ
- ضد شیعیت