مندرجات کا رخ کریں

محمد قحطانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمد بن عبد اللہ قحطانی (ولادت 28 ستمبر 1935ء وفات 24 نومبر 1979ء) عبد العزیز بن باز کے شاگرد تھے اور خانہ کعبہ پر قبضہ کرنے کے دوران اپنے بہنوئی جہیمان عتیبی کی تلقین پر مہدویت کا دعوی کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔