مقبول ویب سائٹوں میں زیر استعمال پروگرامنگ زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انتہائی مقبول ویب گاہ میں قدر مشترک یہ ہے کہ وہ سب متحرک ویب گاہ ہوتی ہیں۔ ان کی ترقی اور بنانے میں سرور سائڈ اور کلائنٹ سائڈ کوڈ نویسی نیز ڈیٹابیس ٹکنالوجی تینوں کا خوب استعمال ہوتا ہے۔ تاہم ان تمام ویب سائٹوں میں استعمال ہونے والی پروگرامنگ زبانیں یکساں نہیں ہوتیں، عموماً پروگرامنگ زبان کے انتخاب کا انحصار ویب گاہ کے مواد کو مد نظر رکھ کر کیا جاتا ہے۔

فہرست[ترمیم]

مقبول ویب گاہ میں زیر استعمال پروگرامنگ زبانیں*
ویب سائٹ مقبولیت
(منفرد زائرین فی مہینہ)[1]
فرنٹ اینڈ
(کلائنٹ سائڈ)
بیک اینڈ
(سرور سائڈ)
ڈیٹابیس ملاحظات
گوگل تلاش[2] 1٬600٬000٬000 جاوا سکرپٹ C، سی++، Go،[3] Java، Python BigTable،[4] MariaDB[5] دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سرچ انجن
فیس بک 1٬100٬000٬000 جاوا سکرپٹ ہیک، پی ایچ پی (HHVM)، Python، سی++، Java، Erlang، D،[6] Xhp،[7] Haskell[8] MariaDB، MySQL،[9] HBase Cassandra[10] سماجی رابطہ کاری کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ویب گاہ
یوٹیوب 1٬100٬000٬000 جاوا سکرپٹ C، سی++، Python، Java،[11] گو[12] BigTable, MariaDB[5][13] The most visited video sharing site
یاہو! 750٬000٬000 جاوا سکرپٹ پی ایچ پی MySQL, PostgreSQL[14] یاہو اب[کب؟] نوڈ جے ایس پر منتقل ہو رہا ہے[15]
امیزون (کمپنی) 500٬000٬000 جاوا سکرپٹ Java، سی++، پرل[16] Oracle Database[17] Popular internet shopping site
ویکیپیڈیا 475٬000٬000 جاوا سکرپٹ پی ایچ پی، ہیک MySQL[حوالہ درکار]، MariaDB[18] "میڈیاویکی" کو پی ایچ پی میں لکھا گیا ہے اور ایچ ایچ وی ایم پر چلتا ہے۔
ٹویٹر 290٬000٬000 جاوا سکرپٹ سی++، Java، Scala، Ruby on Rails[19] MySQL[20] 140 characters social network
بنگ 285٬000٬000 جاوا سکرپٹ ASP.NET Microsoft SQL Server
ای بے انکارپوریٹڈ 285٬000٬000 جاوا سکرپٹ Java،[21] جاوا سکرپٹ[22] Oracle Database Online auction house
MSN.com 280٬000٬000 جاوا سکرپٹ ASP.NET Microsoft SQL Server An email client, for simple use. Mostly known as "messenger"۔
مائیکروسافٹ 270٬000٬000 جاوا سکرپٹ ASP.NET Microsoft SQL Server Software company
لنکڈ ان 260٬000٬000 جاوا سکرپٹ Java، جاوا سکرپٹ،[23] Scala Voldemort[24] World's largest professional network
Pinterest 250٬000٬000 جاوا سکرپٹ Django (a Python framework)،[25] Erlang MySQL، Redis [26]
Wordpress.com 240٬000٬000 جاوا سکرپٹ پی ایچ پی، جاوا سکرپٹ [27] (Node.js) MariaDB، MySql

بیک اینڈ میں زیر استعمال زبانیں[ترمیم]

ویب سائٹ ASP.NET سی ++C D Erlang گو ہیک Java جاوا سکرپٹ پرل پی ایچ پی Python روبی Scala Xhp
گوگل تلاش نہیں ہاں ہاں نہیں نہیں ہاں نہیں ہاں نہیں نہیں نہیں ہاں نہیں نہیں نہیں
یوٹیوب نہیں ہاں ہاں نہیں نہیں ہاں نہیں ہاں نہیں نہیں نہیں ہاں نہیں نہیں نہیں
فیس بک نہیں نہیں ہاں ہاں ہاں نہیں ہاں ہاں نہیں نہیں ہاں ہاں نہیں نہیں ہاں
یاہو! نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں ہاں نہیں ہاں نہیں نہیں نہیں نہیں
امیزون (کمپنی) نہیں نہیں ہاں نہیں نہیں نہیں نہیں ہاں نہیں ہاں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں
ویکیپیڈیا نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں ہاں نہیں نہیں نہیں نہیں
ٹویٹر نہیں نہیں ہاں نہیں نہیں نہیں نہیں ہاں نہیں نہیں نہیں نہیں ہاں ہاں نہیں
بنگ ہاں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں
eBay.com نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں ہاں ہاں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں
MSN.com ہاں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں
مائیکروسافٹ
لنکڈ ان نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں ہاں ہاں نہیں نہیں نہیں نہیں ہاں نہیں
Pinterest ہاں
Ask.com
Wordpress.com نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں ہاں نہیں ہاں نہیں نہیں نہیں نہیں

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Top 15 Most Popular Websites ستمبر 2016"۔ eBiz۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2016 
  2. searchenginewatch.com – Google Hits the Billion Monthly Unique Visitors Mark
  3. Rob Pike (2012)۔ Go at Google. Presentation at the ACM conference on Systems, Programming, Languages and Applications: Software for Humanity (SPLASH)۔
  4. "Google's Big Table" 
  5. ^ ا ب "Google Waves Goodbye To MySQL In Favor Of MariaDB"۔ readwrite.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2014 
  6. "Facebook is using D in production starting today" 
  7. "XHP: A New Way to Write PHP"۔ Facebook Engineering۔ Facebook۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2016 
  8. "Fighting spam with Haskell"۔ Facebook Engineering۔ Facebook۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2016 
  9. "MySQL and Database Engineering" 
  10. "Cassandra – A structured storage system Developed By Facebook" 
  11. "YouTube Architecture – High Scalability -"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2014 
  12. "Golang Vitess: a database wrapper written in Go as used by Youtube" 
  13. Google buys YouTube for $1.65 billion - Business - US business | NBC News
  14. "World's Largest Database Running on Postgres"۔ 21 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2016 
  15. "Work on NodeJS at Yahoo"۔ 22 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2016 
  16. "Amazon Architecture" 
  17. "Amazon and Oracle" 
  18. "Wikipedia Adopts MariaDB"۔ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن۔ 2013-04-22۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2016 
  19. Bill Venners۔ "Twitter on Scala" 
  20. "How Twitter Stores 250 Million Tweets A Day Using MySQL" 
  21. "eBay Architecture"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2014 
  22. "How We Built eBay's First Node.js Application"۔ 12 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2016 
  23. "LinkedIn Moved From Rails To Node: 27 Servers Cut And Up To 20x Faster"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2014 
  24. "Project Voldemort A distributed database."۔ Project Voldemort۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2014 
  25. "FAQ:General"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2015 
  26. "How We Scaled Pinterest From Zero Users To A $2 Billion Valuation"۔ Business Insider۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2014 
  27. "Introducing the New WordPress.com"۔ developer.wordpress.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2016 

بیرونی روابط[ترمیم]