نباتی فعلیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نباتی فعلیات (انگریزی: Plant Physiology) نباتیات کی ایک ذیلی شاخ ہے جس میں پودوں کی کارکردگی یا فعلیات، کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اِس کا نباتی شکلیات (پودوں کی ساخت)، نباتی بيئيات (ماحول کے ساتھ تفاعل)، نوری کیمیاء (نباتات کی حیاتی کیمیاء)، خلویات اور سالماتی حیاتیات کے ساتھ قریبی تعلق ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]