تاریخ ابن خلکان
Appearance
(وفیات الاعیان سے رجوع مکرر)
تاریخ ابن خلکان | |
---|---|
مصنف | ابن خلکان |
اصل زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
تاریخ ابنِ خلکان سیرت تراجم اور تاریخ وفیات پر مشہور اور اہم کتاب ہے۔
- یہ عربی میں وفیات الاعیان کے نام سے مشہور ہے اس کا مکمل نام وفیات الاعیان وانباء ابناء الزمان ہے اس کے مصنف ابو العباس شمس الدین احمد بن ابراہیم خلکان برمکی اربلی شافعی (متوفی 681ھ) ہیں۔
- اس کو سوانح حیات اور تاریخ کے اہم ماخذوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے اردو میں چھپ چکی ہے [1]
حوالہ جات
[ترمیم]پیش نظر صفحہ اسلامی شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
- ↑ تاریخ ابن خلکان نفیس اکیڈمی کراچی