ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1990-91ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے اکتوبر سے نومبر 1990ء میں پاکستان کا دورہ کیا اور پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر رہی۔ ویسٹ انڈیز کی کپتانی ڈیسمنڈ ہینز اور پاکستان کی کپتانی عمران خان نے کی۔ اس کے علاوہ ٹیموں نے تین میچوں کی محدود اوورز انٹرنیشنل سیریز کھیلی جو پاکستان نے 3-0 سے جیتی۔ [1]

ٹیسٹ سیریز[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ[ترمیم]

15–20 نومبر 1990ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
261 (83.3 اوورز)
ڈیسمنڈ ہینز 117 (241)
وقار یونس 5/76 (22 اوورز)
345 (133.2 اوورز)
سلیم ملک 102 (208)
کرٹلی ایمبروز 4/78 (34 اوورز)
181 (67.3 اوورز)
گیس لوگی 58 (99)
وقار یونس 4/44 (17 اوورز)
98/2 (37 اوورز)
شعیب محمد 32* (105)
کورٹنی والش 2/27 (12 اوورز)
پاکستان 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: خضرحیات اور ریاض الدین
میچ کا بہترین کھلاڑی: سلیم ملک (پاکستان)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 18 نومبر آرام کا دن تھا۔
  • زاہد فضل (پاکستان) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]

23–25 نومبر 1990ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
170 (54.2 اوورز)
سلیم ملک 74 (116)
ایان بشپ 4/47 (17.2 اوورز)
195 (56 اوورز)
رچی رچرڈسن 44 (66)
وقار یونس 5/46 (16 اوورز)
154 (40.2 اوورز)
سلیم ملک 71 (98)
میلکم مارشل 4/24 (4.2 اوورز)
130/3 (29.2 اوورز)
رچی رچرڈسن 70* (86)
وسیم اکرم 3/46 (12 اوورز)
ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: خضرحیات اور ریاض الدین
میچ کا بہترین کھلاڑی: رچی رچرڈسن (ویسٹ انڈیز)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن تین میں مکمل ہوا۔
  • سعید انور اور معین خان (دونوں پاکستان) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

تیسرا ٹیسٹ[ترمیم]

6–11 دسمبر 1990ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
294 (78.5 اوورز)
کارل ہوپر 134 (220)
وسیم اکرم 4/61 (24 اوورز)
122 (49.2 اوورز)
وسیم اکرم 38 (84)
کرٹلی ایمبروز 5/35 (20 اوورز)
173 (48 اوورز)
گیس لوگی 59 (63)
وسیم اکرم 5/28 (9 اوورز)
242/6 (96.4 اوورز)
عمران خان 58* (162)
کورٹنی والش 2/53 (19 اوورز)
میچ ڈرا
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: خضرحیات اور ریاض الدین
میچ کا بہترین کھلاڑی: کارل ہوپر (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 9 دسمبر آرام کا دن تھا۔
  • مسعود انور (پاکستان) اور برائن لارا (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی میچز[ترمیم]

پاکستان نے سیریز 3-0 سے جیت لی۔

پہلاایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

9 نومبر 1990ء
سکور کارڈ
پاکستان 
211/5 (40 اوورز)
ب
 ویسٹ انڈیز
205/7 (40 اوورز)
سلیم ملک 58 (64)
کرٹلی ایمبروز 2/40 (8 اوورز)
رچی رچرڈسن 69 (86)
وقار یونس 5/52 (8 اوورز)
پاکستان 6 رنز سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: خضرحیات اور محبوب شاہ
بہترین کھلاڑی: وقار یونس (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • برائن لارا (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

11 نومبر 1990ء
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
176/7 (39 اوورز)
ب
 پاکستان
177/5 (37.1 اوورز)
ڈیسمنڈ ہینز 66 (91)
سلیم جعفر 2/20 (8 اوورز)
سلیم ملک 91* (98)
ایان بشپ 2/36 (7 اوورز)
پاکستان 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: اکرام ربانی اور جاوید اختر
بہترین کھلاڑی: سلیم ملک (پاکستان)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ کو 40 سے گھٹا کر 39 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

13 نومبر 1990ء
سکور کارڈ
پاکستان 
168/9 (40 اوورز)
ب
 ویسٹ انڈیز
137/7 (40 اوورز)
عمران خان 46* (59)
کورٹنی والش 3/28 (8 اوورز)
گورڈن گرینیج 35 (110)
مشتاق احمد 3/31 (8 اوورز)
پاکستان 31 رنز سے جیت گیا۔
ابن قاسم باغ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: ریاض الدین اور صدیق خان
بہترین کھلاڑی: عمران خان (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • معین خان (پاکستان) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "West Indies in Pakistan 1990–91"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2014