ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/پیرس
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ میں ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے |
پیرس[ترمیم]
- نامزد کنندہ(گان): --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:59، 12 جنوری 2023ء (م ع و)
یہ مضمون ویکیپیڈیا کی 269 زبانوں میں موجود ہے۔ افریکانز، عربی زبان، باشقیر زبان، بلغاری زبان، بوسنیائی زبان، کروشیائی زبان، عبرانی زبان، لمبرخی، مقدونیائی زبان، مراٹھی زبان، پرتگیزی زبان، تاتاری زبان، ویتنامی زبان اور اسپرانتو میں یہ منتخب مضمون جبکہ ڈینش زبان، جرمن زبان، باسک زبان میں یہ بہترین مضمون ہے، اردو ویکیپیڈیا پر اس مضمون میں کئی ویکیپیڈیا کی معلومات مختلف صفحات سے یکجا کر دی گئی ہیں۔ یوں پیرس پر اردو ویکیپیڈیا کا مضمون کسی بھی زبان سے بہتر ہے۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اگر آپ کو اس میں کوئی کمی یا خامی نظر آئے تو براہ مہربانی اسے دور کریں تاکہ اسے منتخب مضمون کا درجہ دیا جا سکے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:59، 12 جنوری 2023ء (م ع و)
تائید[ترمیم]
- تائید --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:59، 12 جنوری 2023ء (م ع و)
- تائید - Faismeen (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:04، 12 جنوری 2023ء (م ع و)
- تائیدObaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:10، 18 جنوری 2023ء (م ع و)
- تائید - Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:56، 18 جنوری 2023ء (م ع و)
تنقید[ترمیم]
تبصرہ[ترمیم]
- تبصرہ: --- بعض پیراگراف اب بھی ایسے رہ گئے ہیں، جن میں حوالہ جات نہیں ہیں، ہو جائیں تو اور بہترین ہو جائے!! Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:58، 18 جنوری 2023ء (م ع و)
- جی بھائی درست کہا۔ صفحہ میں مجموعی طور پر 354 حوالہ جات اور مآخذ کی بھی معلومات ہیں۔ حوالہ ایک ربط ہوتا ہے جس سے بات کی تصدیق کی جا سکتی ہے۔ شاہد آپ نے چند ایسے پیراگراف کی نشاندہی کی ہے مثلاً "پیرس اقوام متحدہ کی کئی تنظیموں بشمول یونیسکو کی میزبانی کرتا ہے" اور ان میں کئی اداروں کے نام ہیں۔ یہ نام بذات خود ایک ربط ہیں جن پر کلک کرنے سے اس کا پانا صفحہ کھل جاتا ہے جس میں یہ معلومات اور حوالہ جات درج ہیں کہ یہ ادارہ کہاں واقع ہے۔ ارو اگر اس کا مساوی پیرا انگریزی ویکیپیڈیا پر دیکھا جائے تو وہان بھی یہی صورت حال ملے گی۔
- ویسے اگر کوئی کمی محسوس کریں تو ضرور درستی کر دیں۔ ممنون۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:15، 19 جنوری 2023ء (م ع و)
نتیجہ[ترمیم]
- Y تکمیل ویکی احباب کے اتفاق رائے سے مضمون کو منتخب کر لیا گیا ہے۔ Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:13، 9 فروری 2023ء (م ع و)