پوٹاشیئم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Potassium,  19K
Potassium-2.jpg
Potassium Spectrum.jpg
Potassium pearls under paraffin oil. The large pearl measures 0.5 cm. Below: spectral lines of potassium
General properties
Pronunciation /pɵˈtæsiəm/ po-TAS-ee-əm
Appearance silvery gray
Potassium in the دوری جدول
سانچہ:Infobox element/periodic table
جوہری عدد (Z) 19
Group, period 1 (alkali metals), period 4
Block s-block
مشابہ عناصر گروہوں کے اجتماعی نام سانچہ:Infobox element/category format
Standard atomic weight (Ar) 39.0983(1)
برقی تشکیل [Ar] 4s1
Electrons per shell
2, 8, 8, 1
Physical properties
Phase solid
نقطۂ انجماد 336.53 کیلون ​(63.38 °C, ​146.08 °F)
نقطہ کھولاؤ 1032 K ​(759 °C, ​1398 °F)
کثافت near درجہ حرارت کمرہ 0.862 g/cm3
when liquid, at m.p. 0.828 g/cm3
نقطۂ ثلاثیہ 336.35 K, ​ kPa
سخانۂ ائتلاف 2.33 جول فی مول
Heat of 76.9 kJ/mol
Molar heat capacity 29.6 J/(mol·K)
Atomic properties
تکسیدی عددs 1 ​strongly basic oxide
برقی منفیت Pauling scale: 0.82
تائین توانائی
(more)
جوہری رداس empirical: 227 پیکومیٹر
Covalent radius 203±12 pm
وانڈروال رداس 275 pm
Miscellanea
قلمی ساخت سانچہ:Infobox element/crystal structure
آواز کی رفتار thin rod 2000 m/s (at 20 °C)
حرارتی پھیلاؤ 83.3 µm/(m·K) (at 25 °C)
حر ایصالیت 102.5 W/(m·K)
مزاحمیت 72 n Ω·m (at 20 °C)
مقناطیسیت paramagnetic
Young's modulus 3.53 GPa
Shear modulus 1.3 GPa
Bulk modulus 3.1 GPa
موس پیمانہ 0.4
Brinell hardness 0.363 MPa
کیمیائی شعبۂ اخلاص اندراجی عدد 7440-09-7
Main isotopes of potassium
سانچہ:Infobox element/isotopes header
| references | in Wikidata

پوٹاشیم یا اُشنانصر (انگریزی: potassium) ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامت K اختیار کی جاتی ہے؛ اور K سے اختیار کی جانے والی اس علامت کی وجہ اس کی عربی اساس القلیۃ ہے جو اندلس کے راستے kalium کی شکل میں یورپ (لاطینی زبان) میں رائج ہوئی ، اس لفظ کی اساس قلو ہے جس سے انگریزی کا موجودہ لفظ alkali (القالی) بھی ماخوذ کیا جاتا ہے۔ جبکہ اس عنصر کے عام نام potassium کی اساس potash سے آتی ہے جس کو اردو میں اُشنان کہا جاتا ہے اور اسی سے potash یعنی اشنان کے بعد ium یعنی یم لگا کر اشنانیم کا متبادل اختیار کیا جاتا ہے۔ یہ ایک نرم دھات ہے۔

تعارف[ترمیم]

یہ ایک نرم دھات ہے۔ جس کا تعلق دوری جدول کے الکی دھاتوں سے ہے۔ اس کو انگریز کیمیا دان ہمفرے ڈیوی نے 1807ء میں دریافت کیا تھا۔

تعامل[ترمیم]

جب اس کو پانی میں حل کیا جاتا ہے تو یہ پانی میں موجود آکسیجن سے مل کر کاسٹک پوٹاش میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ اور پانی کی ہائیڈروجن کو آزاد کر دیتا ہے۔

خاص مرکبات[ترمیم]

اس کے خاص خاص مرکبات یہ ہیں۔


مزید دیکھیئے[ترمیم]