مندرجات کا رخ کریں

پٹھان (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پٹھان
(ہندی میں: पठान ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہدایت کار
اداکار شاہ رخ خان
جان ابراہم
دپکا پڈوکون
نابن لوہاگن
سلمان خان
اشوتوش رانا
ڈمپل کپاڈیہ   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم ساز ادتیے چوپڑا   ویکی ڈیٹا پر (P162) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف ہنگامہ خیز فلم ،  پر تجسس فلم ،  جاسوسی فلم ،  مہم جویانہ فلم   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دورانیہ 146 منٹ   ویکی ڈیٹا پر (P2047) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسیقی وشال-شیکھر   ویکی ڈیٹا پر (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم کنندہ یش راج فلمز   ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 25 جنوری 2023  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
tt12844910  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پٹھان 25 جنوری 2023ء کو ریلیز ہونے والی ہندی زبان کی ہنگامہ خیز فلم ہے۔ اس فلم کو سدھارتھ آنند نے لکھا ہے اور انھوں نے ہدایتکاری کے فرائض انجام دیے ہیں۔ اس فلم کو آدتیہ چوپڑا پروڈیوس کر رہے ہیں۔[1] فلم کے مرکزی اداکاروں میں شاہ رخ خان، جان ابراہم، دیپیکا پڈوکون اور اشوتوش رانا ہیں۔[1] یہ فلم وائی آر ایف کی جاسوسی دنیا کی چوتھی قسط ہے۔ شاہ رخ خان زیرو (فلم) کے بعد پہلی بار مرکزی کردار میں نظر آ رہے ہیں۔ یہ فلم بھارت میں یوم جمہوریہ کے ایک دن قبل 25 جنوری کو آئی میکس پر ہندی، تمل اور تیلگو میں ریلیز ہوئی۔[2][3]

پس منظر

[ترمیم]

پٹھان را کا ایک جاسوس ہے جسے جلا وطن کر دیا گیا ہے۔ مگر اس کا مقصد ‘‘آوٹ فٹ ایکس‘‘ نامی نجی دہشت گرد تنظیم کا خاتمہ کرنا ہے۔

کردار

[ترمیم]

پروڈکشن

[ترمیم]

ڈولپ مینٹ

[ترمیم]

2 مارچ 2022ء کو یش راج فلمز، شاہ رخ خان، دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم اپنے اپنے سماجی ذرائع ابلاغ کھاتوں پر پٹھان فلم کا اعلان کیا اور عوام کے سامنے فلم کی پہلی جھلک پیش کی۔[4]

اس سے قبل سلمان خان اور وشال ڈڈلانی جیسی ہستیاں پہلے ہی فلم کے بارے میں بتا چکی تھیں۔ وشال ڈڈلانی نے اپنے ٹویٹر پر لکھا تھا “ماضی کے آنکڑے کوئی حیثیت نہیں رکھتے، مستقبل کا کوئی آنکڑا بہت بڑا نہیں ہے۔ پوری دنیا شاہ رخ خان کا انتظار کررہی ہے۔ بلکہ اس سے کہیں زیادہ ہم ایک بڑی فلم کے نغموں پر کام کر رہے ہیں۔[5] وائی آر ایف پہلی ڈولبی کیمرا کا استعمال کررہی ہے اور آئی میکس کیمرا پر فلمائی جانے والی یہ بالی ووڈ کی پہلی فلم ہے۔

کردار نگاری

[ترمیم]

فلم کے کاسٹنگ ڈائریکٹر شانو شرما تھے۔ ستمبر 2022ء کو شاہ رخ خان کا انتخاب ہوا۔[6] جبکہ اسی سال نومبر میں دیپیکا نے فلم کو سائن کیا۔[7][8][9] جان ابراہم نے ممبئی میں فلمسازی کے دوران میں فلم میں شمولیت اختیار کی۔[10][11] ڈمپل کپاڈیا کی کاسٹنگ دسمبر 2020ء میں ہوئی۔[12][13] نومبر 2020ء میں ہی سلمان خان کے کیمیو کی بھی تصدیو کرگی گئی۔ وہ اپنے ٹائگر کے اوتار میں نظر آئیں گے۔[14][15]

فلم سازی

[ترمیم]

17 نومبر 2020ء کو ممبئی میں فلم کی پہلی تصویر کشی شروع کی حئی۔[16][17] جنوری 2021ء میں دبئی میں فلمسازی شروع ہوئی۔ فلم کے کئی طویل مناظر اور پیچھا کرنے والے مناظر وہیں فلمائے گئے۔[18][19] اپریل 12، 2021ء کو ٹیم کے کچھ ارکان کورونا وائرس کا مرض کے متاثر ہوگیے اور کچھ دنوں کے لیے فلمسازی روک دی گئی۔[20] حالانکہ 25 جون 2021ء کو فلمسازی پھر سے شروع ہوئی۔[21][22][23] فلم کا ایک نغمہ مایورکا اور قادس میں فلمایا جانا تھا مگر اسے منسوخ کر دیا گیا۔[24][25]۔[26] فروری 2022ء ہسپانیہ میں فلم کے کچھ ایکشن مناظر فلمائے گئے جس میں شاہ رخ، دیپیکا اور جان تینوں نظر آتے ہیں۔[27] مارچ 2022ء میں یش راج فلمز اسٹوڈیو میں فلم کے آخری مناظر فلمائے گئے اور فلم کو مکمل کر لیا گیا۔ اکتوبر 2022ء میں کچھ مزید مناظر بھی فلمائے گئے۔ فلم کے مناظر متعدد جگہوں پر فلمائے گئے ہیں جیسے بھارت، افغانستان، ہسپانیہ، متحدہ عرب امارات، ترکیہ، اطالیہ اور فرانس۔[28][29] سائبیریا کی جھیل بیکال میں فلمائی جانے والی یہ بھارت کی پہلی فلم ہے۔[30]

موسیقی

[ترمیم]

فلم کی موسیقی کو وشال-شیکھر نے کمپوز کیا ہے۔ موسیقی کے اسکور کو سنچت بلہارا اور انکت بلہارا نے کمپوز کیا ہے۔[31] فلم کا نغمہ “بے شرم رنگ“ 12 دسمبر 2022ء کو جاری کیا گیا۔[32] دوسرا نغمہ “جھومے جو پٹھان“ 22 دسمبر 2022ء کو جاری کیا گیا۔[33]

ٹریک لسٹنگ
نمبر.عنوانبولموسیقیگلوکارطوالت
1."بے شرم رنگ"کمار، وشال دادلانی (ہسپانوی بول)وشال-شیکھرشلپا راؤ، Caralisa Monteiro، وشال دادلانی، شیکھر راوجیانی4:18
2."جھومے جو پٹھان"کماروشال-شیکھرArijit Singh، Sukriti Kakar، وشال دادلانی، شیکھر راوجیانی3:28
3."پٹھان کی تھیم"Kit BeeSanchit Balhara، Ankit BalharaMagdalena Supel2:37
4."Jim's Theme"میکانیکیSanchit Balhara, Ankit BalharaMaanya Narang, Riya Duggal1:11
کل طوالت:11:34

تشہیر

[ترمیم]

2 مارچ 2022ء کو فلم کا علانیہ ٹیزر جاری کیا گیا اور اسی کے ساتھ ریلیز کی تاریخ کا بھی اعلان کر دیا گیا۔[34] فلم کا موشن پوسٹر 25 جون 2022ء کو جاری کیا گیا۔[35] فلم کا باقاعدہ ٹیزر شاہ رخ خان کے 57ویں یوم پیدائش کے موقع پر 2 نومبر 2022ء کو جاری کیا گیا۔[36]اس ٹیزر کو یوٹیوب پر 2 دنوں میں 22 ملین سے زیادہ لوگوں نے دیکھا۔[37] فلم کا رسمی ٹریلر 10 جنوری 2023ء کو جاری کیا گیا۔[38] 14 جنوری 2023ء کو برج خلیفہ پر بھی پٹھان فلم کے ٹریلر کو دکھایا گیا۔[39]

تنازعات

[ترمیم]

فلم مرکزی نغمہ “بے شرم رنگ“ پر دایاں بازو ہندوتوا تنظیموں کے خوب واویلا مچایا۔ ان کا کہنا تھا فلم میں لڑکی کو زعفرانی رنگ میں برہنہ حالت میں (بیکینی) دکھایا گیا ہے جب کہ سبز کپڑے پہن کر لڑکا اس کی عصمت ریزی رہا ہے۔[40] مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نوروتم مشرا نے نغمہ کو متازع بتاتے ہوئے کہا کہ اگر نغمہ کو دوست نا کیا گیا تو ان کی حکومت فلم پر پابندی لگانے غور کر سکتی ہے۔[41] جگہ جگہ شاہ رخ خان کے پتلے نذر آتش گئے گئے۔[42] ایک مسلم تنظیم نے بھی نغمہ پر اعتراض جتایا۔[43] 29 دسمبر 2022ء کو سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن نے فلمسازوں کو فلم میں کچھ تبدیلی کرنے کی ہدایت دی بالخصوص ثقافت اور عقیدہ کے تعلق سے درستی کرنے کو کہا۔[44] پٹھان کو بورڈ نے U/A سند کے ساتھ منظوری دے دی۔[45]

ریلیز

[ترمیم]

پٹھان فلم کو 25 جنویری 2023ء کو سنیما گھروں میں یوم جمہوریہ کی مناسبت سے آئی میکس ورزن میں ریلیز کیا جائے گا۔ فلم ہندی زبان کے ساتھ ساتھ تمل زبان اور تیلگو زبان میں ریلیز کیا جائے گا۔[46][3]

نوول آئی سی ای تھیٹر (novel ICE theatre) فارمیٹ میں ریلیز ہونے والی پٹھان بھارت کی پہلی فلم ہے۔[47]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "Deepika Padukone starts shooting for Pathan with Shah Rukh Khan in Mumbai"۔ India Today۔ 4 جولائی 2021۔ 2021-10-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-05
  2. "Pathaan teaser: Shah Rukh Khan finally announces comeback film, Deepika Padukone and John Abraham introduce him"۔ Hindustan Times۔ 2022-10-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-12
  3. ^ ا ب "Pathaan Teaser: Shah Rukh Khan Is Back "With A Bang""۔ 2022-11-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-11-20
  4. Pranita Chaubey۔ "Shah Rukh Khan Celebrates 30 Years In Films, Shares New Pathaan Look"۔ NDTV۔ 2022-10-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-12
  5. "وشال دادلانی announces Shah Rukh Khan's Pathan. King is back, say fans"۔ India Today۔ 24 مارچ 2021۔ 2021-10-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-05
  6. Bollywood Hungama (12 اگست 2020)۔ "BREAKING: Shah Rukh Khan starrer Pathan to go on floors in نومبر 2020 in UK; Rajkumar Hirani's film in 2022! : Bollywood News – Bollywood Hungama"۔ 2022-01-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-17
  7. "Deepika Padukone to join Shah Rukh Khan for Pathan shoot in Mumbai"۔ India Today۔ 2021-10-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-05
  8. "Deepika Padukone joins Shah Rukh Khan as a fellow agent in Pathan"۔ Mumbai Mirror۔ 2021-10-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-05
  9. "John Abraham to Join Shah Rukh Khan and Deepika Padukone on the Sets of Pathan"۔ Filmfare۔ 2021-10-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-05
  10. "In Pic: John Abraham joins Shah Rukh Khan-Deepika Padukone starrer 'Pathan' shoot"۔ DNA India۔ 30 جون 2021۔ 2021-10-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-05
  11. "John Abraham joins YRF's Pathan shoot in Mumbai"۔ Bollywood Hungama۔ 30 جون 2021۔ 2021-10-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-05
  12. "Dimple Kapadia to star in Shah Rukh Khan's upcoming film 'Pathan'"۔ BizAsia۔ 4 دسمبر 2020۔ 2021-10-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-05
  13. "Did Dimple Kapadia start shooting for Shah Rukh Khan starrer 'Pathan'? - Times of India"۔ The Times of India۔ 2021-10-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-05
  14. "Salman Khan reserves 12 days for extended special appearance in Shah Rukh Khan's Pathan?"۔ Zoom۔ 2021-10-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-05
  15. "Shah Rukh Khan's Film Pathan To Have Salman Khan's Cameo? Details Inside"۔ ZEE5۔ 10 نومبر 2020۔ 2021-10-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-05
  16. "Exclusive: Shah Rukh Khan starts shooting for 'Pathan' today"۔ The Times of India۔ 2021-10-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-05
  17. "BREAKING: Shah Rukh Khan FINALLY begins shooting for Pathan from today!"۔ Bollywood Hungama۔ 18 نومبر 2020۔ 2021-10-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-05
  18. "Shah Rukh Khan's fans share videos of high octane action scenes being shot for Pathan in Dubai. Watch"۔ Hindustan Times۔ 30 جنوری 2021۔ 2021-10-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-07
  19. "Shah Rukh Khan Spotted Shooting for Action Scene of Pathan in Dubai, See Pics and Videos"۔ News18۔ 30 جنوری 2021۔ 2021-10-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-05
  20. "Here's the real reason why the shoot of Shah Rukh Khan starrer Pathan has come to a halt"۔ Bollywood Hungama۔ 13 اپریل 2021۔ 2021-10-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-05
  21. "Shah Rukh Khan resumes shooting of Pathan on 29 years of his debut film Deewana"۔ India Today۔ 25 جون 2021۔ 2021-10-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-05
  22. "Shah Rukh Khan resumes Pathan shoot, Deepika Padukone and John Abraham to join next week"۔ The Indian Express۔ 26 جون 2021۔ 2021-10-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-05
  23. "Just in! Shah Rukh Khan resumes 'Pathan' shoot"۔ The Times of India۔ 2021-10-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-05
  24. "'Pathan': Shah Rukh Khan and Deepika Padukone to jet off to Mallorca to shoot a song on اکتوبر 7"۔ The Times of India۔ 2021-10-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-05
  25. "Pathan: Shah Rukh Khan, Deepika Padukone to shoot a song in Mallorca"۔ The New Indian Express۔ 2021-10-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-05
  26. "'Pathan': Makers of the Shah Rukh Khan-Deepika Padukone starrer postpone Spain schedule"۔ The Times of India۔ 2021-10-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-07
  27. "Pathan: Shah Rukh Khan, Deepika Padukone Almost Done With Spain Schedule"۔ 2022-09-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-12
  28. "Siddharth Anand: Went To Eight Countries To Shoot 'Pathaan'"۔ Outlook۔ 2022-12-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-02
  29. "Shah Rukh Khan's Pathaan was Shot In Eight Countries, Director Siddharth Anand Reveals Why"۔ News18۔ 2 دسمبر 2022۔ 2022-12-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-02
  30. "Shah Rukh Khan starrer Pathaan becomes the first Hindi film to be shot at the frozen Lake Baikal in Siberia!"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-01-17
  31. "'Pathaan is a big and special film…': Sheykhar Ravjiani on music of Shah Rukh Khan-Deepika Padukone starrer"۔ The Indian Express۔ 15 فروری 2022۔ 2022-06-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-07
  32. "BREAKING: Pathaan's first song 'Besharam Rang'، featuring Shah Rukh Khan and Deepika Padukone, to be out on دسمبر 12"۔ Bollywood Hungama۔ 8 دسمبر 2022۔ 2022-12-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-08
  33. "Jhoome Jo Pathaan song out! Shah Rukh Khan-Deepika Padukone's moves will burn the dance floor"۔ India Today۔ 2022-12-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-22
  34. "Shah Rukh Khan Is All Set To Rule The Silver Screen With Release Of 'Pathan' In Jan 2023, WATCH Teaser"۔ ABP News۔ 2022-03-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-03-02
  35. "Netizens say 'legend is back' as Shah Rukh Khan shares first motion poster of Pathaan"۔ Times Now۔ 2022-06-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-06-24
  36. "Pathaan Teaser: Shah Rukh Khan unveils slick avatar as a suave spy in upcoming action-entertainer; rings in 57th birthday with comeback movie teaser"۔ Bollywood Hungama۔ 2022-11-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-11-02
  37. "Pathaan teaser: First glimpse of the Shah Rukh Khan starrer crosses 22M views in two days"۔ Bollywood Hungama۔ 2022-11-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-11-04
  38. "BREAKING: Trailer of Shah Rukh Khan's Pathaan to be FINALLY launched on جنوری 10"۔ Bollywood Hungama۔ 2023-01-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-01-04
  39. "Trailer of Shah Rukh Khan starrer Pathaan to be screened on the iconic Burj Khalifa!"۔ Bollywood Hungama۔ 2023-01-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-01-13
  40. "Besharam Rang': How the controversy surrounding the 'Pathaan' song refuses to die down"۔ Firstpost۔ 19 دسمبر 2022۔ 2022-12-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-23
  41. "Madhya Pradesh Home Minister Narottam Mishra on 'Besharam Rang': 'Deepika's costume in Pathaan's song objectionable'"۔ Firstpost۔ 14 دسمبر 2022۔ 2022-12-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-23
  42. "Opposing his movie Shahrukh's effigy, posters burnt"۔ The Daily Pioneer۔ 16 دسمبر 2022۔ 2022-12-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-23
  43. "Now, Muslim outfit objects to Deepika, SRK-starrer Pathaan"۔ The New Indian Express۔ 2022-12-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-31
  44. ""Our Culture Is.۔۔": Censor Seeks Changes In Shah Rukh Khan's 'Pathaan'"۔ NDTV India۔ 29 دسمبر 2022۔ 2022-12-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-29
  45. "Pathaan runtime REVEALED! CBFC clears the Shah Rukh Khan starrer with UA certificate"۔ Bollywood Hungama۔ 17 جنوری 2023
  46. "Netizens Celebrate the Return of King as Shah Rukh Khan Announces Pathaan's Release Date"۔ News18۔ 2 مارچ 2022۔ 2022-03-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-03-03
  47. "Pathaan creates history! Shah Rukh Khan starrer becomes the first Indian film to release on ICE theatre format"۔ Bollywood Hungama۔ 2022-12-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-23