چک دے! انڈیا
چک دے! انڈیا | |
---|---|
(انگریزی میں: Chak De! India) | |
اداکار | شاہ رخ خان[1] ودیا مالوادے چتراشی راوت جاوید خان امروہی (اداکار) ساگاریکا گپتا سیما اعظمی ویبھا چیبر انجن سری واستو |
فلم ساز | ادتیے چوپڑا، یش چوپڑا |
صنف | طربیہ ڈراما، بچوں کی فلم، ڈراما |
دورانیہ | |
زبان | ہندی[2]، انگریزی |
ملک | ![]() |
مقام عکس بندی | آسٹریلیا [3] |
سنیما گرافر | سدیپ چٹرجی |
ایڈیٹر | امیتابھ شکلا |
اسٹوڈیو | |
تقسیم کنندہ | یش راج فلمز، نیٹ فلکس |
تاریخ نمائش | 10 اگست 2007[4] |
اعزازات | |
اپسرا اعزاز برائے بہترین فلم (وصول کنندہ:یش راج فلمز) (2008) اپسرا اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (وصول کنندہ:Shimit Amin) (2008) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار (وصول کنندہ:شاہ رخ خان) (2008) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ایڈیٹنگ (2008) |
|
مزید معلومات۔۔۔ | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آل مووی | v391250 |
![]() |
tt0871510 |
درستی - ترمیم ![]() |
چک دے! انڈیا (انگریزی: Chak De! India) 2007ء میں بنی کھیل پر مبنی ایک فلم ہے جسے آدتیہ چوپڑا نے یش راج فلمز کے بینر تلے پروڈیوز کیا ہے۔ ہدایتکاری کے فرائض شمنت امین نے انجام دیے اور جے دیپ ساہنی نے اس فلم کی اسکرپٹ لکھی تھی۔ اس فلم کے مرکزی کردار میں شاہ رخ خان تھے جنہوں نے کبیر خان، ایک سابق بھارتی ہاکی کھلاڑی کا کردار ادا کیا تھا۔ ایک مقابلہ میں پاکستان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم سے شکست کھانے کے بعد کبیر خان کو مذہبی تعصب کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ 7 سال بعد کبیر خان خواتین کے قومی ہاکی ٹیم کا کوچ بنتا ہے ایک عام سی ٹیم کو فاتح بنانے کا عزم کرتا ہے۔ یہ فلم میر رنجن نیگی کی اصلی کہانی پر مبنی ہے۔
کردار[ترمیم]
اداکار | کردادر | صوبہ یا شہر | درجہ |
---|---|---|---|
شاہ رخ خان | کبیر خان | بھارت | کوچ |
ودیا مالوادے | ودیا شرما | مدھیہ پردیش[5] | کپتان اور گولچی (18)[5] |
شلپا شکلا | بندیا نایک | مہاراشٹرا[5] | سینٹر ہاف (5)[5] |
نکولا سکیریا | نکولا سکیریا[6] | یوٹی لٹی کھلاڑی (12)[7] | |
ساگاریکا گھٹگے | پریتی سابروال | چنڈی گڑھ[5] | سینٹر فارورڈ (9)[5] |
چتراشی راوت | کومل چوٹالا | ہریانہ[5] | رائٹ ان (8)[5] |
تانیا ابروئے | بلبیر کور | پنجاب، بھارت[5] | فل بیک(3)[5] |
شوبھی مہتا | گنجن لکھانی | آندھرا پردیش[5] | رائٹ ہاف (4)[5] |
سندیا فورتادو | نیتھرا ریڈی | لیفٹ آؤٹ (11)[5] | |
انیتھا نائر | عالیہ بوس | مغربی بنگال[5] | راءٹ آؤٹ (7)[5] |
آریا مینن | گل اقبال | اتر پردیش[5] | لیفٹ(10)[5] |
کیمی لالڈاولا | میری رالتے | میزورم[5] | پینالٹی اسپیشلسٹ (15)[5] |
ماسکون زمک | مولی زمک | منی پور[5] | لیفٹ ہاف (6)[5] |
کمبرلی میرانڈا | رچنا پرساد[8] | بہار (بھارت)[8] | یوٹی لیٹی کھلاڑی (14)[7] |
سیما اعظمی | رانی دسپوٹا | جھارکھنڈ[5] | راءٹ ڈیفینڈر (2)[5] |
نشا نایر | سوئیموئی کرکیٹا | سبسٹی ٹیوٹ(17)[5] | |
رانیا ماسکرینس | رانیا فرنانڈس[8] | گوا | یوٹی لٹی کھلاڑی (16)[7] |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://web.archive.org/web/20160804140248/http://stopklatka.pl/film/naprzod-indie — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2016 — سے آرکائیو اصل فی 4 اگست 2016
- ↑ http://www.nowrunning.com/movie/3953/bollywood.hindi/chak-de-india/preview.htm
- ↑ "فلم کا صفحہ FilmAffinity identifier پر"— اخذ شدہ بتاریخ 6 دسمبر 2023ء۔
- ↑ https://web.archive.org/web/20160303185151/http://www.in.com/tv/movies/sony-entertainment-tv-78/chak-de-india-6722.html?nxt=1394870400 — سے آرکائیو اصل فی 3 مارچ 2016
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع "Chak De India: Official Website- Introduction and The Team: The Girls". یش راج فلمز. 7 جولائی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2015.
- ↑ لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
- ^ ا ب پ
- ^ ا ب پ لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
زمرہ جات:
- 2007ء کی فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- آسٹریلیا میں عکس بند فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی ہندی فلمیں
- آسٹریلیا میں سیٹ فلمیں
- بھارت میں خواتین کی فیلڈ ہاکی
- بھارت میں خواتین کے بارے میں فلمیں
- بھارتی اسپورٹس فلمیں
- بھارتی نسوانیت فلمیں
- دہلی میں عکس بند فلمیں
- دہلی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- سماجی مسائل متعلقہ بھارتی فلمیں
- یش راج فلمز کی فلمیں
- فیلڈ ہاکی کی فلمیں
- بھارت میں فیلڈ ہاکی کے بارے میں فلمیں
- خواتین کے کھیلوں کے بارے میں فلمیں
- مردوں کا ہاکی عالمی کپ
- خواتین کا ہاکی عالمی کپ
- بھارتی-آسٹریلوی فلمیں