مندرجات کا رخ کریں

ڈنکن فاربس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈنکن فاربس
(انگریزی میں: Duncan Forbes ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 28 اپریل 1798ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کینرڈ ،  پرتھ شائر ،  مملکت آئرلینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 اگست 1868ء (70 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن ،  متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ
مملکت برطانیہ عظمی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہرِ لسانیات ،  مترجم ،  کیوریٹر ،  مستشرق [3]،  ماہرِ عجائب گھر [3]،  استاد جامعہ [3]،  ماہر ہندویات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل لسانيات [6]،  ترجمہ [6]،  اردو [6]،  اردو ادب [6]،  عربی [6]،  عربی ادب [6]،  فارسی [6]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت کنگز کالج لندن ،  برٹش میوزیم   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ڈنکن فاربس (انگریزی: Duncan Forbes) (پیدائش: 28 اپریل 1798ء - وفات: 17 اگست 1868ء) اسکاٹش ماہرِ لسانیات، مترجم اور مستشرق تھے۔ وہ 28 اپریل 1798ء کو پرتھ شائر اسکاٹ لینڈ میں ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے۔ افلاس کے باوجود اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے اور یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز سے ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔ 1823ء میں وہ کولکتہ اکیڈمی (مدرسہ عالیہ) میں استاد مقرر ہوئے۔ لیکن خرابی صحت کے باعث وہ 1826ء میں واپس انگلستان چلے گئے۔ 1837ء میں کنگز کالج لندن، لندن یونیورسٹی میں مشرقی زبانوں کے پروفیسر مقرر ہوا اور اسی عہدے سے 1861ء میں ریٹائر ہوئے۔ ڈنکن فاربس نے عربی اور فارسی زبانوں کی گرامر لکھی۔ اس کے علاوہ باغ و بہار اور حاتم طائی کے قصہ کا انگریزی ترجمہ بھی کیا۔ لیکن ان کی شہرت اس کے لغت کی وجہ سے ہے جو A Dictionary Hindustani-English کے نام سے مشہور ہوئی۔ وہ 1868ء کو لندن، انگلستان میں وفات کر گئے۔[7]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6710zrs — بنام: Duncan Forbes (linguist) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13483271q — بنام: Duncan Forbes — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk20221140167 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 دسمبر 2022
  4. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13483271q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk20221140167 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  6. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk20221140167 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  7. جامع اردو انسائکلوپیڈیا (جلد اول) ادبیات، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی، 2000ء، ص 402