مندرجات کا رخ کریں

ہیپلو گروپ H

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہیپلو گروپ ایچ (ڈی این اے ایم ٹی) مائٹو کونڈریل ڈی این اے میں پائے جانے والے جینوں کے گروہوں میں سے ایک ہے۔ ہیپلو گروپ H کا ابھی تک اچھی طرح سے مطالعہ نہیں کیا گیا ہے، اس ہیپلو گروپ کے ارکان بنیادی طور پر ہندوستانی براعظم میں پائے جاتے تھے۔ہیپلو گروپ H ہیپلو گروپ HV کی اولاد ہے۔ کیمبرج ریفرنس سیکوینس (CRS)، جو اب تک انسانی مائٹوکونڈریل ترتیب تھا جس سے باقی تمام کا موازنہ کیا جاتا تھا، کا تعلق ہیپلو گروپ H2a2a1 سے ہے۔

ہیپلو گروپس سو فیصد درست نتیجہ نہیں دیتے، ہیپلو گروپ ایچ پر بھی کام جاری ہے بہرحال اس سے کافی کچھ تحقیق میں مدد سکتی ہے، [1]

ہیپلو گروپ ایچ
وقت آغاز اندازہً 20,000–25,000 YBP
محل آغاز اندازہً جنوبی ایشیا
سلف HV
نسل H* lineages; subclades H1, H2, H3, H4, H5'36, H6, H7, H8, H9, H10, H11, H12, H13, H14, H15, H16, H18, H19, H20, H22, H23, H24, H25, H26, H28, H29, H31, H32, H33, H34, H35, H37, H38, H39, 16129(H17+H27)، 16129(H21+H30) (numbers to H135)
میوٹیشن G2706A, T7028C

ابتدا

[ترمیم]

ہیپلو گروپ H ایک انسانی مائٹو کونڈریل (mtDNA) ہیپلو گروپ ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ کلیڈ تقریباً 20,000 سے 25,000 سال پہلے، موجودہ شام کے قریب، جنوب مغربی ایشیا میں پیدا ہوا تھا۔ مائٹو کونڈریل ہیپلو گروپ H آج بنیادی طور پر یورپ میں پایا جاتا ہے اور خیال کیا جاتا ہے کہ یہ (LGM) سے پہلے تیار ہوا تھا۔

پھیلاو

[ترمیم]

ہیپلو گروپ H یورپ میں سب سے زیادہ عام mtDNA کلیڈ ہے۔ یہ تقریباً 41% مقامی یورپیوں میں پایا جاتا ہے۔ یہ سلسلہ شمالی افریقہ اور مشرق وسطیٰ میں بھی عام ہے۔

ہیپلوگروپ ایچ MtDNA کی تعدد کا جدول

[ترمیم]
علاقہ یا آبادی H1% مضامین کی تعداد
افریقہ
لیبیا تواریگ61129
تواریگ (مغربی ساحل)23.390
بربرز (مراکش)20.2217
مراکش12.2180
بربرز (تیونس)13.4276
تیونس10.6269
موزابائٹ9.880
سیواس (مصر)1.1184
مغربی صحارا14.8128
موریطانیہ6.9102
سینیگال0100
فولانی (چاڈ – کیمرون)0186
کیمرون0142
چاڈ077
بڈوما (نائیجر)030
نائجیریا069
ایتھوپیا082
امہارا (ایتھوپیا)090
اورومو (ایتھوپیا)0117
سیرا لیون0155
گنی (گائنی بساؤ)0372
مالی083
Kikuyu (کینیا)024
بینن0192
'ایشیا'
وسطی ایشیا0.7445
پاکستان0100
یاقوت1.758
قفقاز'
قفقاز (شمال)8.868
قفقاز (جنوبی)2.3132
شمال مغربی قفقاز4.7234
آرمینیائی2.3175
داغستان2.5269
جارجیائی1193
کراچے بلکارس4.4203
اوسیشین2.4296
'یورپ'
اندلس24.3103
باسکیز (اسپین)27.8108
کاتالونیا13.9101
گالیشیا17.7266
Pasiegos (Cantabria)23.551
پرتگال25.5499
سپین (متفرق)18.9132
اٹلی (شمالی)11.5322
اٹلی (مرکز)6.3208
اٹلی (جنوبی)8.7206
سارڈینیا17.9106
سسلی1090
فن لینڈ1878
وولگا یورال فنک بولنے والے13.6125
باسکیز (فرانس)17.540
بیئرنائز14.827
فرانس12.3106
ایسٹونیا16.7114
سامی057
لتھوانیا1.7180
ہنگری11.3303
جمہوریہ چیک10.8102
یوکرین9.9191
پولینڈ9.386
روس13.5312
آسٹریا10.62487
جرمنی6100
رومانیہ9.4360
نیدرلینڈز8.834
یونان (ایجیئن جزائر)1.6247
یونان (مین لینڈ)6.379
مقدونیہ7.1252
البانیہ2.9105
ترک3.3360
بلقان5.4111
کروشیا8.384
سلوواکس7.6119
سلوواک (مشرق)16.8137
سلوواک (مغربی)14.270
'مشرق وسطی'
جزیرہ نما عرب094
جزیرہ نما عرب (بشمول یمن، عمان)0.8493
ڈروز3.458
دبئی (متحدہ عرب امارات)0.4249
عراق1.9206
اردنی1.7173
لبنانی4.2167
شامی159

مزید پڑھیے

[ترمیم]

A

ہیپلو گروپ A (mtDNA)[2]

B

ہیپلو گروپ B (mtDNA)[3]

C

ہیپلو گروپ C (mtDNA)[4]

ہیپلو گروپ CZ (mtDNA)[5]

D

ہیپلو گروپ D (mtDNA)[6]

E

ہیپلو گروپ E (mtDNA)[7]

F

ہیپلو گروپ F (mtDNA)[8]

G

ہیپلو گروپ G (mtDNA)[9]

H

ہیپلو گروپ H (mtDNA)[10]

ہیپلو گروپ H5 (mtDNA)

ہیپلو گروپ H10e (mtDNA)

ہیپلو گروپ HV (mtDNA)

I

ہیپلو گروپ I (mtDNA)[11]

ہیپلو گروپ IWX (mtDNA)

J

ہیپلو گروپ J (mtDNA)[12]

ہیپلو گروپ JT (mtDNA)

K

ہیپلو گروپ K (mtDNA)[13]

ہیپلو گروپ K1a1b1a (mtDNA)

L

ہیپلو گروپ L (mtDNA)[14]

ہیپلو گروپ L0 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L1 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L2 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L3 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L4 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L4a (mtDNA)

ہیپلو گروپ L4b (mtDNA)

ہیپلو گروپ L5 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L6 (mtDNA)

M

ہیپلو گروپ M (mtDNA)[15]

ہیپلو گروپ M8 (mtDNA)

ہیپلو گروپ M30 (mtDNA)

N

ہیپلو گروپ N (mtDNA)[16]

ہیپلو گروپ N1a (mtDNA)

O

ہیپلو گروپ O (mtDNA)[17]

P

ہیپلو گروپ P (mtDNA)[18]

Q

ہیپلو گروپ Q (mtDNA)[19]

R

ہیپلو گروپ R (mtDNA)[20]

ہیپلو گروپ R0 (mtDNA)

S

ہیپلو گروپ S (mtDNA)[21]

T

ہیپلو گروپ T (mtDNA)[22]

U

ہیپلو گروپ U (mtDNA)[23]

V

ہیپلو گروپ V (mtDNA)[24]

W

ہیپلو گروپ W (mtDNA)[25]

X

ہیپلو گروپ X (mtDNA)[26]

Y

ہیپلو گروپ Y (mtDNA)[27]

Z

ہیپلو گروپ Z (mtDNA)[28]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Mutation"
  2. "Haplogroup_A"
  3. "Haplogroup_B"
  4. "Haplogroup_C"
  5. "Haplogroup_CZ"
  6. "Haplogroup_D"
  7. "Haplogroup_E"
  8. "Haplogroup_F"
  9. "Haplogroup_G"
  10. "Haplogroup_H"
  11. "Haplogroup_I"
  12. "Haplogroup_J"
  13. "Haplogroup_K"
  14. "Macro-haplogroup_L"
  15. "Haplogroup_M"
  16. "Haplogroup_N"
  17. "Haplogroup_O"
  18. "Haplogroup_P"
  19. "Haplogroup_Q"
  20. "Haplogroup_R"
  21. "Haplogroup_S"
  22. "Haplogroup_T"
  23. "Haplogroup_U"
  24. "Haplogroup_V"
  25. "Haplogroup_W"
  26. "Haplogroup_X"
  27. "Haplogroup_Y"
  28. "Haplogroup_Z"