یورپی کونسل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
یورپی کونسل
Council of Europe
Conseil de l'Europe
150px
علامت (لوگو)[1]
Council of europe map.svg
  دس بانی ارکان
  بعد میں شامل
  سرکاری امیدوارو
  پارلیمانی اسمبلی میں مشاہد
  وزراء کی کمیٹی میں مشاہد
  وزراء کی کمیٹی اور پارلیمانی اسمبلی میں مشاہد
مخفف CoE
تشکیل معاہدہ لندن 1949
قسم مشاورتی بین الاقوامی تنظیم
صدر دفتر Flag of فرانس ستراسبورگ
رکنیت
سرکاری زبان
انگریزی، فرانسیسی
سیکرٹری جنرل
Thorbjørn Jagland
صدر پارلیمانی اسمبلی
Anne Brasseur
صدر وزراء کی کمیٹی
Edmond Panariti
صدر کانگریس
Herwig van Staa
ویب سائٹ www.coe.int

یورپی کونسل یا کونسل آف یورپ یا مجلس یورپ (Council of Europe) (فرانسیسی: Conseil de l'Europe) ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جو یورپی ممالک کے درمیان قانونی معیار، انسانی حقوق، جمہوری ترقی، قانون اور ثقافتی تعاون کی حکمرانی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دیتی ہے۔ اس کا قیام 1949ء میں عمل میں آیا اور 47 رکن ممالک کے ساتھ 820 ملین شہری اس کا حصہ ہیں۔ تنظیم ایک خود مختار ادارہ ہے، اور یہ یورپی یونین کے ماتحت نہیں ہے۔

یورپی کونسل شینگن علاقہ یورپی آزاد تجارت انجمن یورپی اقتصادی علاقہ یوروزون یورپی یونین یورپی یونین کسٹم یونین انٹرنیشنل حیثیت اور یورو کا استعمال جی یو اے ایم وسطی یورپی آزاد تجارت معاہدہ نارڈک کونسل بالٹک اسمبلی بینیلکس Visegrad Group مشترکہ سفری علاقہ بحیرہ اسود اقتصادی تعاون تنظیم یونین ریاست سوئٹزرلینڈ آئس لینڈ ناروے لیختینستائن سویڈن ڈنمارک فنلینڈ پولینڈ چیک جمہوریہ مجارستان سلوواکیہ یونان استونیا لٹویا لتھووینیا بیلجیم نیدرلینڈز لکسمبرگ اطالیہ فرانس ہسپانیہ آسٹریا جرمنی پرتگال سلووینیا مالٹا قبرص جمہوریہ آئرلینڈ برطانیہ کرویئشا رومانیہ بلغاریہ ترکی موناکو انڈورہ سان مارینو ویٹیکن سٹی جارجیا یوکرین آذربائیجان مالدووا آرمینیا روس بیلاروس سربیا البانیہ مونٹینیگرو مقدونیہ بوسنیا و ہرزیگووینا کوسووہ قازقستان
اسماء پر کلک کیا جا سکتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]