مندرجات کا رخ کریں

1977-78ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1977-78ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1977 ءسے اپریل 1978ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ

[ترمیم]
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
2 دسمبر 1977  آسٹریلیا  بھارت 3–2 [5]
14 دسمبر 1977  پاکستان  انگلینڈ 0–0 [3] 1–2 [3]
10 فروری 1978  نیوزی لینڈ  انگلینڈ 1–1 [3]
22 فروری 1978  ویسٹ انڈیز  آسٹریلیا 3–1 [5] 1–1 [2]

دسمبر

[ترمیم]

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا

[ترمیم]
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 809 2–6 دسمبر باب سمپسن بشن سنگھ بیدی دی گابا، برسبین  آسٹریلیا 16 رنز سے
ٹیسٹ# 811 16–21 دسمبر باب سمپسن بشن سنگھ بیدی واکا گراؤنڈ، پرتھ  آسٹریلیا 2 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 812 30 دسمبر–4 جنوری باب سمپسن بشن سنگھ بیدی میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن  بھارت 222 رنز سے
ٹیسٹ# 814 7–12 جنوری باب سمپسن بشن سنگھ بیدی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  بھارتایک اننگز اور 2 رنز سے
ٹیسٹ# 816 28 جنوری–3 فروری باب سمپسن بشن سنگھ بیدی ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 47 رنز سے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

[ترمیم]
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 810 14–19 دسمبر وسیم باری مائیک بریرلی قذافی اسٹیڈیم، لاہور میچ ڈرا
ٹیسٹ# 813 2–7 جنوری وسیم باری مائیک بریرلی نیاز اسٹیڈیم، حیدرآباد، سندھ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 815 18–23 جنوری وسیم باری جیفری بائیکاٹ نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میچ ڈرا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#45 23 دسمبر وسیم باری مائیک بریرلی ظفر علی اسٹیڈیم، ساہیوال  انگلینڈ 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#46 30 دسمبر وسیم باری جیفری بائیکاٹ جناح اسٹیڈیم، سیالکوٹ  انگلینڈ 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#47 13 جنوری وسیم باری مائیک بریرلی قذافی اسٹیڈیم، لاہور  پاکستان 36 رنز سے

فروری

[ترمیم]

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ

[ترمیم]
ٹیسٹ سریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 817 10–15 فروری مارک برجیس جیفری بائیکاٹ بیسن ریزرو، ویلنگٹن  نیوزی لینڈ 72 رنز سے
ٹیسٹ# 818 24 فروری-1 مارچ مارک برجیس جیفری بائیکاٹ لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ  انگلینڈ 174 رنز سے
ٹیسٹ# 820 4–10 مارچ مارک برجیس جیفری بائیکاٹ ایڈن پارک، آکلینڈ میچ ڈرا

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز

[ترمیم]
فرینک وورل ٹرافی ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 819 3-5 مارچ کلائیو لائیڈ باب سمپسن کوئینزپارک اوول، پورٹ آف اسپین  ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 106 رنز سے
ٹیسٹ# 821 17-19 مارچ کلائیو لائیڈ باب سمپسن کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن  ویسٹ انڈیز 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 822 31 مارچ-5 اپریل ایلون کالی چرن باب سمپسن بورڈا، جارج ٹاؤن  آسٹریلیا 3 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 823 15-18 اپریل ایلون کالی چرن باب سمپسن کوئینزپارک اوول، پورٹ آف اسپین  ویسٹ انڈیز 198 رنز سے
ٹیسٹ# 824 28 اپریل-3 مئی ایلون کالی چرن باب سمپسن سبینا پارک، کنگسٹن میچ ڈرا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#48 22 فروری ڈیرک مرے باب سمپسن اینٹیگوا ریکری ایشن گراؤنڈ, سینٹ جونز  ویسٹ انڈیز 44 رنز سے (نظر ثانی شدہ)
ایک روزہ بین الاقوامی#49 12 اپریل ایلون کالی چرن باب سمپسن منڈو فلپ پارک, کاستریس  آسٹریلیا 2 وکٹوں سے

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Season 1977/78"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2020 
  2. "Season 1977/78 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2020