مندرجات کا رخ کریں

ابراج البیت زمزم ٹاور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابراج البیت زمزم ٹاور
عمومی معلومات
ملکسعودی عرب
تکمیل2012
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 48

ابراج البیت زمزم ٹاور (انگریزی: Abraj Al Bait ZamZam Tower) سعودی عرب کے شہر مکہ میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 48 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 260 میٹر (853 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2012 میں مکمل ہوئی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]