مندرجات کا رخ کریں

اندرون ہمایوں مکتب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اندرون ہمایوں مکتب (ترکی زبان: Enderun-i Hümayun Mektebi) توپ قاپی محل کے اندر خصوصی مکتب تھا جہاں عثمانی خاندان کے خدام کو تعلیم دی جاتی تھی، جو سلطنت عثمانیہ کے محل کے انظامی اشراف بنتے تھے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]
  • Gülru Necipoğlu (1991)۔ "The Third Court: The Palace School for Pages"۔ Architecture, Ceremonial, and Power: The Topkapı Palace in the Fifteenth and Sixteenth Centuries۔ Cambridge: MIT Press۔ صفحہ: 111–158۔ ISBN 0-262-14050-0