مندرجات کا رخ کریں

انٹرنیشنل لیگ ٹی20 2022-23ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انٹرنیشنل لیگ ٹی20 2023ء
تاریخ13 جنوری – 12 فروری 2023ء
منتظمامارات کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزٹی ٹوئینٹی
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن اور پلے آف
میزبانمتحدہ عرب امارات
فاتحگلف جائنٹس (1 بار)
رنر اپڈیزرٹ وائپرز
شریک ٹیمیں6
کل مقابلے34
بہترین کھلاڑیکرس جارڈن (گلف جائنٹس)
کثیر رنزالیکس ہیلز (469)
کثیر وکٹیںکرس جارڈن (20)
باضابطہ ویب سائٹhttps://www.ilt20.ae/
2024 ←

انٹرنیشنل لیگ ٹی/20 2023ء (جو اسپانسرشپ وجوہات کی بنا پر ڈی پی ورلڈ ILT20 2023) کے نام سے بھی جانی جاتی تھی، انٹرنیشنل لیگ ٹی20 (ILT20) کا افتتاحی سیزن تھی جو متحدہ عرب امارات میں اعلی سطح کی ایک پیشہ ورانہ 20 اوور کی کرکٹ لیگ ہے[1] اور جو امارات کرکٹ بورڈ (ECB) کے زیر اہتمام ہے۔ جون 2022ء میں اس بات کی تصدیق ہوئی کہ سیزن جنوری اور فروری 2023ء میں کھیلا جائے گا۔[2][3] باضابطہ فکسچر کا اعلان 29 نومبر کو کیا گیا تھا جس کے مطابق لیگ 13 جنوری سے 12 فروری تک چلی۔[4]

فائنل میں گلف جائنٹس نے ڈیزرٹ وائپرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر افتتاحی ٹائٹل اپنے نام کیا۔

مقامات

[ترمیم]
متحدہ عرب امارات
دبئی شارجہ ابوظہبی
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم
گنجائش: 25,000 گنجائش: 16,000 گنجائش: 20,000

دستے

[ترمیم]
ابوظہبی نائٹ رائیڈرز
کوچ: ابھیشیک نایر
ڈیزرٹ وائپرز
کوچ: جیمز فاسٹر
دبئی کیپیٹلز
کوچ: فل سیمنز
گلف جائنٹس
کوچ: اینڈی فلاور
ایم آئی ایمریٹس
کوچ: شین بانڈ
شارجہ واریئرز
کوچ: پال فاربریس

پوائنٹس ٹیبل

[ترمیم]
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1 گلف جائنٹس 10 7 1 2 16 1.258
2 ڈیزرٹ وائپرز 10 7 3 0 14 0.399
3 ایم آئی ایمریٹس 10 5 4 1 11 1.059
4 دبئی کیپیٹلز 10 4 5 1 9 −0.386
5 شارجہ واریئرز 10 3 6 1 7 −0.522
6 ابوظہبی نائٹ رائیڈرز 10 1 8 1 3 −1.784
ماخذ: کرک انفو
  • چوٹی کی چار ٹیموں نے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔
  •   کوالیفائر 1 کی جانب پیش قدمی۔
  •   ایلیمینیٹر کی جانب پیش قدمی۔

لیگ مرحلہ

[ترمیم]
مقابلہ 1
13 جنوری 2023
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
دبئی کیپیٹلز
187/6 (20 اوور)
ب
روومین پاول 48 (29)
روی رامپال 2/36 (4 اوور)
پال سٹرلنگ 54 (38)
روومین پاول 2/15 (2 اوور)
دبئی کیپیٹلز 73 رنز سے جیت گئی۔
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: سائمن ٹافل (آسٹریلیا) اور راڈ ٹکر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: روومین پاول (دبئی کیپیٹلز)
  • ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 2
14 جنوری 2023
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
ایم آئی ایمریٹس
204/5 (20 اوور)
ب
شارجہ واریئرز
155/9 (20 اوور)
محمد وسیم 71 (39)
کرس ووکس 2/23 (4 اوور)
کرس ووکس 62 (29)
عمران طاہر 3/26 (4 اوور)
ایم آئی ایمریٹس 49 رنز سے جیت گئی۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابوظہبی
امپائر: اکبر علی (متحدہ عرب امارات) اور رچرڈ کیٹلبرو (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: محمد وسیم (ایم آئی ایمریٹس)
  • شارجہ واریئرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 3
15 جنوری 2023
14:00
اسکور کارڈ
ب
گلف جائنٹس
115/4 (14.2 اوور)
آندرے رسل 26 (12)
سنچیت شرما 3/9 (3 اوور)
جیمز ونس 65 (44)
سنیل نارائن 2/21 (4 اوور)
گلف جائنٹس 6 وکٹوں سے جیت گئی۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابوظہبی
امپائر: روچیرا پالیا گروگے (سری لنکا) اور مارٹن سیگرز (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: سنچیت شرما (گلف جائنٹس)
  • ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 4
15 جنوری 2023
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
شارجہ واریئرز
145/5 (20 اوور)
ب
ڈیزرٹ وائپرز
148/3 (16.4 اوور)
جو ڈینلی 36* (33)
ٹیمل ملز 1/11 (3 اوور)
ایلکس ہیلز 83* (52)
معین علی 1/8 (1 اوور)
ڈیزرٹ وائپرز 7 وکٹوں سے جیت گئی۔
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: لیسلی ریفر (ویسٹ انڈیز) اور شیجو سیم (متحدہ عرب امارات)
بہترین کھلاڑی: الیکس ہیلز (ڈیزرٹ وائپرز)
  • ڈیزرٹ وائپرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 5
16 جنوری 2023
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
دبئی کیپیٹلز
182/8 (20 اوور)
ب
گلف جائنٹس
183/4 (19 اوور)
رابن اتھاپا 79 (46)
ریحان احمد 3/28 (4 اوور)
جیمز ونس 83* (56)
مجیب الرحمان 2/36 (4 اوور)
گلف جائنٹس 6 وکٹوں سے جیت گئی۔
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: راڈ ٹکر (آسٹریلیا) اور ایلکس وارف (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: جیمز ونس (گلف جائنٹس)
  • گلف جائنٹس نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 6
17 جنوری 2023
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
شارجہ واریئرز
146/7 (20 اوور)
ب
ایم آئی ایمریٹس
147/4 (17.1 اوور)
محمد وسیم 40 (36)
جنید صدیق 2/24 (3 اوور)
ایم آئی ایمریٹس 6 وکٹوں سے جیت گئی۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: اکبر علی (متحدہ عرب امارات) اور روچیرا پالیا گروگے (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: ڈوین براوو (ایم آئی ایمریٹس)
  • ایم آئی ایمریٹس نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 7
18 جنوری 2023
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
ب
ڈیزرٹ وائپرز
135/3 (15.4 اوور)
الیکس ہیلز 64 (47)
عقیل حسین 1/24 (4 اوور)
ڈیزرٹ وائپرز 7 وکٹوں سے جیت گئی۔
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: شیجو سیم (متحدہ عرب امارات) اور راڈ ٹکر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ونیندو ہسرنگا (ڈیزرٹ وائپرز)
  • ڈیزرٹ وائپرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 8
19 جنوری 2023
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
گلف جائنٹس
181/6 (20 اوور)
ب
دبئی کیپیٹلز
80 (14.3 اوور)
جیمز ونس 76 (48)
عاکف راجہ 2/23 (4 اوور)
دشن شانکا 23 (19)
ڈیوڈ وائز 3/3 (2 اوور)
گلف جائنٹس 101 رنز سے جیت گئی۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: اکبر علی (متحدہ عرب امارات) اور روچیرا پالیا گروگے (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: جیمز ونس (گلف جائنٹس)
  • دبئی کیپیٹلز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 9
20 جنوری 2023
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
ڈیزرٹ وائپرز
219/4 (20 اوور)
ب
الیکس ہیلز 110 (59)
لاہیرو کمارا 2/31 (4 اوور)
آندرے رسل 57 (29)
شیلڈن کوٹریل 3/13 (4 اوور)
ڈیزرٹ وائپرز 111 رنز سے جیت گئی۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابوظہبی
امپائر: لیسلی ریفر (ویسٹ انڈیز) اور ایلکس وارف (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: الیکس ہیلز (ڈیزرٹ وائپرز)
  • ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 10
21 جنوری 2023
14:00
اسکور کارڈ
دبئی کیپیٹلز
177/4 (20 اوور)
ب
شارجہ واریئرز
182/3 (14.4 اوور)
جو روٹ 80* (54)
کرس ووکس 2/35 (4 اوور)
شارجہ واریئرز 7 وکٹوں سے جیت گئی۔
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: مارٹن سیگرز (انگلستان) اور روچیرا پالیا گروگے (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: ٹام کوہلر کیڈمور (شارجہ واریئرز)
  • شارجہ واریئرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 11
21 جنوری 2023
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
ب
ایم آئی ایمریٹس
176/5 (20 اوور)
ایم آئی ایمریٹس 5 وکٹوں سے جیت گئی۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابوظہبی
امپائر: ایلکس وارف (انگلستان) اور شیجو سیم (متحدہ عرب امارات)
بہترین کھلاڑی: نجیب اللہ زدران (ایم آئی ایمریٹس)
  • ایم آئی ایمریٹس نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 12
22 جنوری 2023
14:00
اسکور کارڈ
ڈیزرٹ وائپرز
195/4 (20 اوور)
ب
گلف جائنٹس
196/5 (19.3 اوور)
ایلکس ہیلز 99 (57)
رچرڈ گلیسن 1/19 (4 اوور)
کرس لین 71 (42)
شیلڈن کوٹریل 2/24 (3.3 اوور)
گلف جائنٹس 5 وکٹوں سے جیت گئی۔
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: اکبر علی (متحدہ عرب امارات) اور مارٹن سیگرز (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: شمرون ہیٹمائر (گلف جائنٹس)
  • گلف جائنٹس نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 13
22 جنوری 2023
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
دبئی کیپیٹلز
222/3 (20 اوور)
ب
ایم آئی ایمریٹس
206/5 (20 اوور)
کیرون پولارڈ 86 (38)
حضرت لقمان 2/24 (4 اوور)
دبئی کیپیٹلز 16 رنز سے جیت گئی۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابوظہبی
امپائر: لیسلی ریفر (ویسٹ انڈیز) اور ایلکس وارف (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: روومین پاول (دبئی کیپیٹلز)
  • ایم آئی ایمریٹس نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 14
23 جنوری 2023
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
شارجہ واریئرز
151/7 (20 اوور)
ب
گلف جائنٹس
130 (19.4 اوور)
جو ڈینلی 58 (43)
کرس جارڈن 3/25 (4 اوور)
کرس جارڈن 37 (26)
نوین الحق 5/38 (3.4 اوور)
شارجہ واریئرز 21 رنز سے جیت گئی۔
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: اکبر علی (متحدہ عرب امارات) اور رچرڈ کیٹلبرو (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: نوین الحق (شارجہ واریئرز)
  • گلف جائنٹس نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 15
24 جنوری 2023
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
ایم آئی ایمریٹس
169/5 (20 اوور)
ب
ڈیزرٹ وائپرز
170/3 (16.3 اوور)
کیرون پولارڈ 67* (39)
ٹام کرن 2/38 (4 اوور)
الیکس ہیلز 62* (44)
سمت پٹیل 2/23 (2 اوور)
ڈیزرٹ وائپرز 7 وکٹوں سے جیت گئی۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابوظہبی
امپائر: لیسلی ریفر (ویسٹ انڈیز) اور شیجو سیم (متحدہ عرب امارات)
بہترین کھلاڑی: شیرفین ردرفورڈ (ڈیزرٹ وائپرز)
  • ڈیزرٹ وائپرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 16
25 جنوری 2023
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
ب
مقابلہ منسوخ
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: رچرڈ کیٹلبرو (انگلستان) اور روچیرا پالیا گروگے (سری لنکا)
  • ٹاس نہیں ہوا۔
  • بارش کے باعث کھیل ممکن نہیں تھا۔

مقابلہ 17
26 جنوری 2023
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
دبئی کیپیٹلز
17/4 (5 اوور)
ب
بلا نتیجہ
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: ایلکس وارف (انگلستان) اور راڈ ٹکر (آسٹریلیا)
  • شارجہ واریئرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث مزید کھیل ممکن نہیں تھا۔

مقابلہ 18
27 جنوری 2023
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
ب
مقابلہ منسوخ
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: روچیرا پالیا گروگے (سری لنکا) اور مارٹن سیگرز (انگلستان)
  • ٹاس نہیں ہوا۔
  • بارش کے باعث کھیل ممکن نہیں تھا۔

مقابلہ 19
28 جنوری 2023
13:00
اسکور کارڈ
ب
شارجہ واریئرز
150/6 (17 اوور)
پال سٹرلنگ 55 (50)
پال والٹر 2/29 (4 اوور)
شارجہ واریئرز 4 وکٹوں سے جیت گئی۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: لیسلی ریفر (ویسٹ انڈیز) اور رچرڈ کیٹلبرو (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: رحمن اللہ گرباز (شارجہ واریئرز)
  • شارجہ واریئرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 20
28 جنوری 2023
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
ڈیزرٹ وائپرز
149/9 (20 اوور)
ب
دبئی کیپیٹلز
137/5 (20 اوور)
کولن منرو 40 (32)
ایڈم زمپا 3/16 (4 اوور)
ڈیزرٹ وائپرز 12 رنز سے جیت گئی۔
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: راڈ ٹکر (آسٹریلیا) اور مارٹن سیگرز (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: ایڈم زمپا (دبئی کیپیٹلز)
  • دبئی کیپیٹلز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 21
29 جنوری 2023
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
ایم آئی ایمریٹس
241/3 (20 اوور)
ب
ڈیزرٹ وائپرز
84 (12.1 اوور)
محمد وسیم 86 (44)
ٹام کرن 2/63 (4 اوور)
ٹام کرن 12 (12)
فضل حق فاروقی 3/13 (3 اوور)
ایم آئی ایمریٹس 157 رنز سے جیت گئی۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: ایلکس وارف (انگلستان) اور رچرڈ کیٹلبرو (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: محمد وسیم (ایم آئی ایمریٹس)
  • ڈیزرٹ وائپرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 22
30 جنوری 2023
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
ب
دبئی کیپیٹلز
150/3 (17.4 اوور)
جو کلارک 52 (27)
ایڈم زمپا 3/16 (4 اوور)
جارج منسی 57 (43)
عقیل حسین 1/21 (3.4 اوور)
دبئی کیپیٹلز 7 وکٹوں سے جیت گئی۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابوظہبی
امپائر: لیسلی ریفر (ویسٹ انڈیز) اور رچرڈ کیٹلبرو (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: ایڈم زمپا (دبئی کیپیٹلز)
  • دبئی کیپیٹلز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 23
31 جنوری 2023
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
ڈیزرٹ وائپرز
148/6 (20 اوور)
ب
شارجہ واریئرز
126/8 (20 اوور)
بینی ہاول 34* (23)
نور احمد 2/27 (4 اوور)
ڈیزرٹ وائپرز 22 رنز سے جیت گئی۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: راڈ ٹکر (آسٹریلیا) اور مارٹن سیگرز (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: ونیندو ہسرنگا (ڈیزرٹ وائپرز)
  • ڈیزرٹ وائپرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 24
1 فروری 2023
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
ایم آئی ایمریٹس
139 (19.5 اوور)
ب
گلف جائنٹس
143/5 (20 اوور)
نکولس پوران 42 (29)
کرس جارڈن 3/12 (3.5 اوور)
ٹام بانٹن 45 (39)
ڈوین براوو 2/32 (4 اوور)
گلف جائنٹس 5 وکٹوں سے جیت گئی۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابوظہبی
امپائر: راڈ ٹکر (آسٹریلیا) اور مارٹن سیگرز (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: کرس جارڈن (گلف جائنٹس)
  • گلف جائنٹس نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 25
2 فروری 2023
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
ڈیزرٹ وائپرز
182/7 (20 اوور)
ب
دبئی کیپیٹلز
160/7 (20 اوور)
سیم بلنگز 54 (48)
فریڈ کلاسن 3/34 (4 اوور)
سکندر رضا 41 (32)
شیلڈن کوٹریل 2/36 (4 اوور)
لیوک ووڈ 2/36 (4 اوور)
ڈیزرٹ وائپرز 22 رنز سے جیت گئی۔
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: ایلکس وارف (انگلستان) اور رچرڈ کیٹلبرو (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: شیرفین ردرفورڈ (ڈیزرٹ وائپرز)
  • دبئی کیپیٹلز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 26
3 فروری 2023
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
ایم آئی ایمریٹس
180/4 (20 اوور)
ب
محمد وسیم 60 (43)
صابر علی 1/21 (2 اوور)
آندرے رسل 42 (22)
ڈوین براوو 3/37 (4 اوور)
ایم آئی ایمریٹس 18 رنز سے جیت گئی۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابوظہبی
امپائر: اکبر علی (متحدہ عرب امارات) اور روچیرا پالیا گروگے (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: کیرون پولارڈ (ایم آئی ایمریٹس)
  • ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 27
4 فروری 2023
14:00
اسکور کارڈ
گلف جائنٹس
180/6 (2/ اوور)
ب
ڈیزرٹ وائپرز
155/6 (20 اوور)
گلف جائنٹس 25 رنز سے جیت گئی۔
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: لیسلی ریفر (ویسٹ انڈیز) اور شیجو سیم (متحدہ عرب امارات)
بہترین کھلاڑی: شمرون ہیٹمائر (گلف جائنٹس)
  • ڈیزرٹ وائپرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 28
4 فروری 2023
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
شارجہ واریئرز
130/9 (20 اوور)
ب
ٹام کوہلر کیڈمور 46 (40)
مطیع اللہ خان 2/24 (3 اوور)
جو کلارک 54 (32)
محمد جواد اللہ 3/24 (4 اوور)
ابو ظہبی نائٹ رائیڈرز 5 وکٹوں سے جیت گئی۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابوظہبی
امپائر: راڈ ٹکر (آسٹریلیا) اور روچیرا پالیا گروگے (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: جو کلارک (ابو ظہبی نائٹ رائیڈرز)
  • ابو ظہبی نائٹ رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 29
5 فروری 2023
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
ایم آئی ایمریٹس
164/7 (20 اوور)
ب
دبئی کیپیٹلز
166/3 (18.1 اوور)
نکولس پوران 43 (31)
جیک بال 3/37 (4 اوور)
دشن شانکا 58* (36)
ظاہر خان 2/32 (4 اوور)
دبئی کیپیٹلز 7 وکٹوں سے جیت گئی۔
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: ایلکس وارف (انگلستان) اور شیجو سیم (متحدہ عرب امارات)
بہترین کھلاڑی: دشن شانکا (دبئی کیپیٹلز)
  • دبئی کیپیٹلز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 30
6 فروری 2023
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
شارجہ واریئرز
107 (18.3 اوور)
ب
گلف جائنٹس
108/3 (16.3 اوور)
گلف جائنٹس 7 وکٹوں سے جیت گئی۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: اکبر علی (متحدہ عرب امارات) اور مارٹن سیگرز (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: ڈیوڈ وائز (گلف جائنٹس)
  • گلف جائنٹس نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

پلے آف مرحلہ

[ترمیم]
کوالیفائیر 1 اور ایلیمینیٹرکوالیفائر 2فائنل
8 فروری 2023 — دبئی12 فروری 2023 — دبئی
1گلف جائنٹس159 (19.4 اوور)2ڈیزرٹ وائپرز146/8 (20 اوور)
2ڈیزرٹ وائپرز178/7 (20 اوور)10 فروری 2023 — دبئی1گلف جائنٹس149/3 (18.4 اوور)
1گلف جائنٹس168/6 (18.1 اوور)
9 فروری 2023 — شارجہ3ایم آئی ایمریٹس167/5 (20 اوور)
3ایم آئی ایمریٹس152/2 (16.4 اوور)
4دبئی کیپیٹلز151/5 (20 اوور)

کوالیفائر 1

[ترمیم]
مقابلہ 31
8 فروری 2023
18.00 (ر)
اسکور کارڈ
ڈیزرٹ وائپرز
178/7 (20 اوور)
ب
گلف جائنٹس
159 (19.4 اوور)
شمرون ہیٹمائر 36 (21)
ٹام کرن 4/31 (4 اوور)
ڈیزرٹ وائپرز 19 رنز سے جیت گئی۔
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: ایلکس وارف (انگلستان) اور رچرڈ کیٹلبرو (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: ٹام کرن (ڈیزرٹ وائپرز)
  • گلف جائنٹس نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ایلیمینیٹر

[ترمیم]
مقابلہ 32
9 فروری 2022
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
دبئی کیپیٹلز
151/5 (20 اوور)
ب
ایم آئی ایمریٹس
152/2 (16.4 اوور)
جارج منسی 51 (43)
ٹرینٹ بولٹ 2/19 (4 اوور)
اینڈرے فلیچر 68* (45)
جیک بال 1/23 (3 اوور)
ایم آئی ایمریٹس 8 وکٹوں سے جیت گئی۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: رچرڈ کیٹلبرو (انگلستان) اور روچیرا پالیا گروگے (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: نکولس پوران (ایم آئی ایمریٹس)
  • ایم آئی ایمریٹس نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

کوالیفائر 2

[ترمیم]
مقابلہ 33
10 فروری 2022
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
ایم آئی ایمریٹس
167/5 (20 اوور)
ب
گلف جائنٹس
168/6 (18.1 اوور)
جیمز ونس 83* (56)
فضل حق فاروقی 2/27 (3.1 اوور)
گلف جائنٹس 4 وکٹوں سے جیت گئی۔
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: لیسلی ریفر (ویسٹ انڈیز) اور مارٹن سیگرز (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: جیمز ونس (گلف جائنٹس)
  • گلف جائنٹس نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل

[ترمیم]
مقابلہ 34
12 فروری 2022
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
ڈیزرٹ وائپرز
146/8 (20 اوور)
ب
گلف جائنٹس
149/3 (18.4 اوور)
کرس لین 72* (50)
ونیندو ہسرنگا 1/28 (4 اوور)
گلف جائنٹس 7 وکٹوں سے جیت گئی۔
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: ایلکس وارف (انگلستان) اور رچرڈ کیٹلبرو (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: کارلوس بریتھویٹ (گلف جائنٹس)
  • گلف جائنٹس نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "UAE's International League T20 locked-in for January-February 2023". TimesNow (انگریزی میں). Archived from the original on 2022-06-06. Retrieved 2022-06-06.
  2. "UAE T20 League christened ILT20, to be held in January-February 2023". Cricbuzz (انگریزی میں). Archived from the original on 2022-06-06. Retrieved 2022-06-06.
  3. "UAE's International League T20 locked in for January-February 2023". ANI News (انگریزی میں). Archived from the original on 2022-06-06. Retrieved 2022-06-06.
  4. "ILT20 will start with Abu Dhabi Knight Riders vs Dubai Capitals fixture on January 13"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-01-08

بیرونی روابط

[ترمیم]

لیگ ای ایس پی این کرک انفو پر