بھارت میں نام تبدیل ہونے والے مقامات کی فہرست
برطانوی راج کے دوران ہندوستان میں استعمال ہونے والے بہت سے شہروں کے ناموں کو مملکت متحدہ کے جانے کے بعد تبدیل کیا جانے لگا۔ محدود تعداد میں شہروں کے نام مسلمان فاتح کی آمد کے بعد بھی تبدیل ہوئے۔ تقسیم کے بعد سے ہندوستان میں عمارتوں اور شہروں کو ان کے پرانے ناموں یا نئے ناموں سے تبدیل کیا جا رہا ہے۔بہت سے روایتی نام جنہیں اب تک تبدیل نہیں کیا گیا، لوگوں میں کافی مقبول ہیں۔
ریاست یا صوبہ
[ترمیم]- مشرقی پنجاب سےپنجاب یہ تبدیلی 26 جنوری 1950 کو ہوئی۔ اس کے بعد پنجاب ری آرگنائزیشن ایکٹ، 1966 کے تحت صوبے کو تین صوبوں ہریانہ، ہماچل پردیش اور پنجاب میں تقسیم کر دیا گیا۔اس تقسیم کے بعد چندی گڑھ یونین علاقہ اور پنجاب اور ہریانہ کا مشترکہ دار الحکومت بن گیا۔ [1][2]
- متحدہ صوبے (1937–50) سے اتر پردیش (یہ تبدیلی 26 جنوری 1950 سے لاگو ہوئی)
- مدراس پریزیڈنسی کے تیلگو علاقے جنہیں اب آندھرا کہا جاتا ہے، پہلے تریلنگادیسا (Trilingadesa) یا آندھرا کہا تھا اور ریاست حیدرآباد کے تیلگو علاقے جنہیں نظام کہا جاتا ہے، کو 1956 میں آندھرا پردیش کے نام سے جمع کر دیا گیا۔ آندھرا پردیش کو 2014 میں تقسیم کر دیا گیا اور نظام کو تلنگانہ ریاست بنا دیا گیا۔جبکہ آندھرا کو بہت سے حصوں کے بغیر، جن میں Bhadrachalam Constituency، Munagala enclave وغیرہ شامل ہیں اصل آندھرا آف مدراس پریزیڈنسی میں ہی شامل ہے، نیا آندھرا یا آندھرا پردیش کا نام دیا گیا۔
- تراونکور-کوچین سے کیرلا (یہ تبدیلی 1 نومبر 1956 سے لاگو ہوئی)
- مدھیہ بھارت سےمدھیہ پردیش (یہ تبدیلی 1 نومبر 1959 سے لاگو ہوئی)
- مدراس سٹیٹ سےتمل ناڈو (یہ تبدیلی 14 جنوری 1969 سے لاگو ہوئی
- میسور سے کرناٹک (یہ تبدیلی 1 نومبر 1973 سے لاگو ہوئی)
- اترانچل سے اتراکھنڈ یہ تبدیلی 1 جنوری 2007 سے لاگو ہوئی
- اڑیسہ سے اڈیشا (باضابطہ بمطابق نومبر 2011[update])[3][4]
تبدیلیاں جو ابھی لاگو نہیں ہوئیں
[ترمیم]- مغربی بنگال سے بنگال (مغربی بنگال کے قانون ساتھ ادارے نے مرکز کی طرف سے 3 زبانوں میں 3 ناموں کی تجویز کے رد کیے جانے پر اسے ستمبر 2017 میں منظور کیا)۔[5]
متحدہ علاقے
[ترمیم]- Laccadive, Minicoy and Amindivi Islands سےلکشادیپ(یہ تبدیلی 1 نومبر 1973 سے لاگو ہوئی)
- Pondicherry سے پدوچیری (1 اکتوبر 2006 سے تبدیلی لاگو ہوئی)
تبدیل شدہ ناموں کی فہرست
[ترمیم]آندھراپردیش
[ترمیم]تاریخ کے مختلف زمانوں (Pre-Mauryan, Maurayan, Satavahana, Andhra Ikshvaku, Vishnukundina, Eastern Chalukya, Kakateeya, Musunuri, Pemmasani etc. دور حکومت) میںآندھرا پردیش کے قصبوں اور شہروں کے نام درج ذیل ہیں۔ آندھرا کا نام Yuan Chang نے An-to-lo کے طور پر درج کیا ہے۔
- آندھرا یا ترلنگڈیسا(Trilingadesa)
- امراپورہ(Vishnukundin زمانے کے دوران ) سے امراوتی
- بھاواپوری[6] سے بھاوا-پٹنا[6] سےBhavapatta[7] یاBhavapattu[8] سےباپاتلا, جسے Bhavanarayanaswami Temple (گنٹور ضلع)سے جانا جاتا ہے۔
الہ آباد کا نام پریاگ راج رکھے جانے کے بعد فیض آباد کا نام بھی ضلع ایودھیا رکھ دیا گیا ہے۔ گجرات کے شہر احمد آباد کے نام کو پہلے ایمداواد سے بدلا گیا تھا اب 2019 کے الیکشن سے قبل اس کا نام کرناوتی رکھ دیا جائے گا۔ اسی طرح اورنگ آباد کا نام شمبھا نگر، عثمان آباد کا نام دھارا شیو جبکہ آگرہ کا نام اگروال رکھنے کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "The Punjab Reorganisation Act, 1966"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2018
- ↑ "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 06 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2018
- ↑ Himanshi Dhawan (24 اکتوبر 2009)۔ "Orissa now Odisha"۔ Times of India۔ 11 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2009
- ↑ "Orissa celebrates Odisha"۔ The Times of India۔ Nov 5, 2011۔ 26 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2011
- ↑ "West Bengal to be renamed as 'Bengal' – Times of India"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2018
- ^ ا ب "Stories of Bapatla, a Seacoast Town"۔ The Hans India (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2017
- ↑ Annual Report of the Department of Archaeology & Museums, Andhra Pradesh .. (بزبان انگریزی)۔ Government of Andhra Pradesh۔ 1981۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2017
- ↑ M. Krishna Kumari (1985-09-01)۔ Rule Of The Chalukya-Cholas In Andhradesa (بزبان انگریزی)۔ B.R. Pub. Corp.۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2017