"بونا سیارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← {{دیگر نام|انگریزی= \2}}
سطر 1: سطر 1:
[[بین الاقوامی فلکیاتی اتحاد]] (International Astronomical Union) کے مطابق '''بونا سیارہ''' ([[انگریزی]]:Dwarf planet) ایسے [[جرم سماوی]] کو کہا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل چار شرائط میں سے تین پر پورے اترتے ہوں۔

[[بین الاقوامی فلکیاتی اتحاد]] (International Astronomical Union) کے مطابق '''بونا سیارہ''' {{دیگر نام|انگریزی= Dwarf planet}} ایسے [[جرم سماوی]] کو کہا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل چار شرائط میں سے تین پر پورے اترتے ہوں۔

1- وہ جسم [[سورج]] کے گرد [[مدار]] میں ہو۔

1- وہ جسم [[سورج]] کے گرد [[مدار]] میں ہو۔

2- وہ اپنی [[خود ثقلی]] کے لیے اس قدر [[کمیت]] رکھتا ہو کہ [[صلب جسمی]] [[قوتوں]] (rigid body forces) پر حاوی ہو سکے اور یوں ایک [[آبسکونی|آبسکونی توازن (hydrostatic equilibrium)]] حاصل کرکے تقریباًًً{{دوزبر}} گول یا کروی شکل اختیار کر سکتا ہو۔

نسخہ بمطابق 09:58، 16 مئی 2018ء

بین الاقوامی فلکیاتی اتحاد (International Astronomical Union) کے مطابق بونا سیارہ (انگریزی: Dwarf planet) ایسے جرم سماوی کو کہا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل چار شرائط میں سے تین پر پورے اترتے ہوں۔
1- وہ جسم سورج کے گرد مدار میں ہو۔
2- وہ اپنی خود ثقلی کے لیے اس قدر کمیت رکھتا ہو کہ صلب جسمی قوتوں (rigid body forces) پر حاوی ہو سکے اور یوں ایک آبسکونی توازن (hydrostatic equilibrium) حاصل کرکے تقریباًًًً گول یا کروی شکل اختیار کر سکتا ہو۔
3- اسنے اپنے مدار کے پڑوس میں صفائی (Clearing the neighbourhood) نہ کی ہو۔
4- وہ ایک سیارچہ (satellite) نہ ہو۔

مزید دیکھیے