"اچار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + 5 زمرہ
سطر 2: سطر 2:


[[زمرہ:اچار]]
[[زمرہ:اچار]]
[[زمرہ:بنگالی پکوان]]
[[زمرہ:بھارتی چٹنیاں اور اچار]]
[[زمرہ:بھارتی چٹنیاں اور اچار]]
[[زمرہ:پاکستانی چٹنیاں اور اچار]]
[[زمرہ:پاکستانی گرم مصالحے]]
[[زمرہ:پھلوں کے پکوان]]
[[زمرہ:پھلوں کے پکوان]]
[[زمرہ:خوراک و مشروب]]
[[زمرہ:خوراک و مشروب]]
[[زمرہ:سبزی کے پکوان]]
[[زمرہ:سبزی کے پکوان]]
[[زمرہ:سندھی پکوان]]
[[زمرہ:نیپالی پکوان]]

نسخہ بمطابق 13:25، 19 مئی 2018ء

بھارت کا لذیز اچار

اچار برصغیر کے ممالک، بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش میں کھانے کے ساتھ عام طور پر استعمال کیا جانے والا ایک تغذیہ ہے۔ یہ اچار کافی مشہور کھانے کی شے ہے۔ اچار پھلوں اور ترکاریوں کو استعمال کرکے بنائے جاتے ہیں۔ لیکن ہر پھل اور ہر ترکاری کا الگ اچار ہی اس کی شناخت ہے۔ ==اچار کے پھل اور ترکاریاں ==اچار عام طور پر، آم، لیموں، ادرک، لہسن، کریلا، ٹماٹر، گاجر، املی، کدو وغیرہ کے بنتے ہیں۔