"بحری حیاتیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: jv:Biologi kelautan
م r2.7.2) (روبالہ جمع: war:Biyolohiya pandagat
سطر 54: سطر 54:
[[tr:Deniz biyolojisi]]
[[tr:Deniz biyolojisi]]
[[uk:Біологія океану]]
[[uk:Біологія океану]]
[[war:Biyolohiya pandagat]]
[[zh:海洋生物学]]
[[zh:海洋生物学]]

نسخہ بمطابق 08:10، 17 فروری 2013ء

بحری مخلوق - پینگوئن

بحری حیاتیات کھارے اور میٹھے پانی میں پائے جانیوالی حیات کے مطالعہ کو کہا جاتا ہے۔ آبی یا بحری حیات میں کئی اقسام کے فاعلہ، قبیل اور گروہ کی مخلوقات شامل ہیں، جن میں سے کچھ ایسی بھی ہیں جو کہ خشکی اور پانی دونوں پر رہ سکتی ہیں۔ بحری حیاتیات میں بحری حیات کی درجہ بندی اُصولی ترتیب کے بجائے ماحول کے لحاظ سے کی جاتی ہے۔ تاہم بحری حیاتیات، بحری ماحولیات سے قدرے مختلف ہے، بحری ماحولیات اس بات پر مرتکز ہوتا ہے کہ نامیے کس طرح سے ایک دوسرے پر اثر انداز ہورہے ہیں جبکہ ماحول اور حیاتیات حیات کے مطالعے پر مامور ہوتے ہیں۔