فلاپی ڈسک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فلاپی ڈسک ایک مواد ذخیری اختراع (data storage device) ہے جو ایک پتلی چھوٹی ڈسک پر مشتمل ہوتا ہے اور اسی وجہ سے اس کو فلاپی یعنی چھوٹی ڈسک کہتے ہیں۔ انگریزی میں اس کو Diskette کہا جاتا ہے۔