مندرجات کا رخ کریں

قطر کی بلدیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قطر

2004ء کے بعد سے قطر سات بلدیات میں تقسیم ہے۔[1] نئی بلدیہ الضعاین قرارداد نمبر 13 کے تحت قائم کی گئی۔[2]

بلدیات

[ترمیم]
2004ء کے بعد سے قطر کی سات بلدیات
بلدیہ آبادی (2010)[3] رقبہ(کلومیٹر²) رقبہ(میل²)
1. بلدیہ شمال 7,975 902 348
2. الخور و الدخیرہ 193,983 1,551 599
3. ام صلال 60,509 310 120
4. الضعاین 43,176 236 91
5. ریان 455,623 5,818 2,246
6. دوحہ 796,947 234 90
7. الوکرہ 141,222 2,520 973
کل 1,699,435 11,571 4,467

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Qatar Municipalities"۔ Qatar Ministry of Municipality and Urban Planning۔ 2016-01-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-23
  2. "AlDaayen Municipality"۔ 2011-04-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-23
  3. "Census 2010"۔ Qatar Statistics Authority۔ 2010۔ 2010-07-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-07-25