مندرجات کا رخ کریں

لاطینی امریکی اور کیریبین ممالک کی فہرست بلحاظ خام ملکی پیداوار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ لاطینی امریکی اور کیریبین ممالک کی فہرست بلحاظ خام ملکی پیداوار (انگریزی: List of Latin American and Caribbean countries by GDP) ہے۔

فہرست

[ترمیم]
لاطینی امریکی اور کیریبین ممالک کی فہرست بلحاظ خام ملکی پیداوار[1]
درجہ ملک خام ملکی پیداوار
(ملین امریکی ڈالر)
فی کس
خام ملکی پیداوار (امریکی ڈالر)
1  برازیل 1,363,767 6,450
2  میکسیکو 1,040,372 8,069
3  ارجنٹائن 382,760 8,433
4  کولمبیا 264,933 5,207
5  چلی 245,414 12,612
6  پیرو 195,761 5,845
7  ایکواڈور 93,078 5,316
8  جمہوریہ ڈومینیکن 77,883 7,445
9  گواتیمالا 76,191 4,240
10  پاناما 60,286 14,090
11  کوسٹاریکا 59,645 11,629
12  یوراگوئے 54,135 15,332
13  وینیزویلا 48,610 1,739
14  بولیویا 38,938 3,322
15  پیراگوئے 35,606 4,909
16  ایل سیلواڈور 24,784 3,821
17  ہونڈوراس 23,984 2,412
18  ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 22,718 16,197
19  جمیکا 14,228 5,221
20  نکاراگوا 11,905 1,832
21  بہاماس 11,560 30,027
22  ہیٹی 8,347 732
23  گیانا 6,806 8,649
24  بارباڈوس 4,630 16,082
25  سرینام 2,538 4,199
26  سینٹ لوسیا 1,770 9,780
27  بیلیز 1,556 3,734
28  اینٹیگوا و باربوڈا 1,389 14,159
29  گریناڈا 1,074 9,824
30  سینٹ کیٹز و ناویس 871 15,246
31  سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز 777 7,033
32  ڈومینیکا 545 7,709
Total 4,179,149

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. International Monetary Fund۔ "Report for Selected Countries and Subjects"۔ World Economic Outlook Database, October 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2018