لاطینی امریکا اور کیریبین
Appearance

لاطینی امریکا اور کیریبین (ایل اے سی) ایک اصطلاح ہے جو لاطینی امریکا اور کیریبین خطے کا حوالہ دیتی ہے۔ ایل اے سی کی اصطلاح ایک وسیع علاقے پر محیط ہے، جس کا دائرہ بہاماس اور میکسیکو سے ارجنٹائن اور چلی تک ہے۔ اس خطے میں 2016ء تک 670,230,000 سے زیادہ لوگ ہیں اور یہ 21,951,000 مربع کلومیٹر (8,475,000 مربع میل) تک پھیلا ہوا ہے۔
فہرست ممالک اور علاقہ جات بلحاظ ذیلی علاقہ
[ترمیم]لاطینی امریکا اور کیریبین خطے کے مختلف ممالک ہسپانوی، پرتگالی یا فرانسیسی کو سرکاری زبانوں کے طور پر استعمال نہیں کرتے ہیں، بلکہ انگریزی یا ڈچ استعمال کرتے ہیں۔
کیریبین
[ترمیم]
بحیرہ کیریبین میں بکھرے ہوئے جزائر
[ترمیم]ویسٹ انڈیز
[ترمیم]
انٹیلیز
[ترمیم]
انٹیلیز اکبر
[ترمیم]
انٹیلیز اصغر
[ترمیم]
اینگویلا (مملکت متحدہ)
اینٹیگوا و باربوڈا
بارباڈوس
برطانوی جزائر ورجن (مملکت متحدہ)
ڈومینیکا
کیریبین نیدرلینڈز
وفاقی توابع وینیزویلا (وینیزویلا)
گریناڈا
گواڈیلوپ (فرانسیسی جمہوریہ پنجم)
مارٹینیک (فرانسیسی جمہوریہ پنجم)
مانٹسریٹ (مملکت متحدہ)
نویبا ایسپارتا (وینیزویلا)
سینٹ بارتھیملے (فرانس)
سینٹ کیٹز و ناویس
سینٹ لوسیا
اجتماعیت سینٹ مارٹن (فرانس)
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
ہسپانوی جزائر ورجن (پورٹو ریکو)
ٹرینیڈاڈ وٹوباگو
امریکی جزائر ورجن (ریاست ہائے متحدہ)
لوکیان آرکیپیلاگو
[ترمیم]لاطینی امریکا
[ترمیم]
وسطی امریکا
[ترمیم]
†[1]
سمندری جزائر
[ترمیم]جنوبی امریکا
[ترمیم]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- کیریبین
- وسطی امریکا
- ہسپانوی امریکا
- لاطینی امریکا
- شمالی امریکا
- شمالی امریکا (خطہ)
- جنوبی امریکا
- اقوام متحدہ جغرافیائی خاکہ
- اقوام متحدہ جغرافیائی خاکہ برائے امریکین
- ویسٹ انڈیز
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "UNSD Methodology – Standard country or area codes for statistical use (M49)"۔ 2017-08-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-08