مملکت اسرائیل (متحدہ بادشاہت)
Appearance
متحدہ مملکت اسرائیل و یہودہ United Kingdom of Israel and Judah | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1020 قبل مسیح–930 قبل مسیح | |||||||||||
دار الحکومت | جبعہ (1030–1010 قبل مسیح) محنایم (1010–1008) الخلیل (1008–1003) یروشلم (1003–930) | ||||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||||
بادشاہ | |||||||||||
• 1030–1010 قبل مسیح | طالوت | ||||||||||
• 1010–1008 | اشبوشیت | ||||||||||
• 1008–970 | داؤد علیہ السلام | ||||||||||
• 970–931 | سليمان علیہ السلام | ||||||||||
• 931–930 | رحبعام | ||||||||||
تاریخی دور | آہنی دور | ||||||||||
• | 1020 قبل مسیح | ||||||||||
• | 930 قبل مسیح | ||||||||||
|
عبرانی کتاب مقدس کے مطابق 1020 قبل مسیح کے ارد گرد غیر ملکی اقوام سے انتہائی خطرات کے تحت اسرائیلی قبائل پھر سے متحد ہو کر متحدہ مملکت اسرائیل و یہودہ کا قیام عمل میں لائے، جب سموئیل نے طالوت کو پہلا بادشاہ مقرر کیا۔