نارتھ ایسٹ ایشیا ٹریڈ ٹاور
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نارتھ ایسٹ ایشیا ٹریڈ ٹاور | |
---|---|
عمومی معلومات | |
ملک | جنوبی کوریا |
تکمیل | 2010 |
تکنیکی تفصیلات | |
منزلوں کی تعداد |
|
نارتھ ایسٹ ایشیا ٹریڈ ٹاور (انگریزی: Northeast Asia Trade Tower) جنوبی کوریا کے شہر انچیون میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 68 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 305 میٹر (1,001 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2010 میں مکمل ہوئی۔