مندرجات کا رخ کریں

نینگشیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

宁夏回族自治区
خود مختار علاقہ
سرکاری نام
Name نقل نگاری
 • چینی宁夏回族自治区 (Níngxià Huízú Zìzhìqū)
 • مخففآسان چینی: ; روایتی چینی: ; پینین: Níng
 • شیاوارجنگنٍ شيَا خُوِ ذُوْ ذِ جِ ثُوْ
Map showing the location of Ningxia Hui Autonomous Region
نینگشیا ہوئی خود مختار علاقہ کا نقشہ
وجہ تسمیہ/ níng—tranquil
xià—مغربی شیا
"Tranquil Xia"
دار الحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
ینچوان
تقسیمات5 پریفیکچر، 21 کاؤنٹیاں، 219 ٹاؤن شپ
حکومت
 • سیکرٹریلی جیانہوا
 • گورنرلیو یوئی
رقبہ
 • کل66,000 کلومیٹر2 (25,000 میل مربع)
رقبہ درجہستائیسواں
آبادی (2010)[1]
 • کل6,301,350
 • درجہانتیسواں
 • کثافت89.1/کلومیٹر2 (231/میل مربع)
 • کثافت درجہپچیسواں
آبادیات
 • نسلی تناسبہان: 62%
ہوئی: 34%
مانچو: 0.4%
 • زبانیں اور لحجےلانین مینڈارن, ژوانگیوان مینڈارن
آیزو 3166 رمزCN-64
خام ملکی پیداوار (2011)CNY 206.0 billion
US$ 32.7 billion (انتیسواں)
 - فی کسCNY 26,860
US$ 3,968 (ستارہواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008)0.766 (متوسط) (تیئسواں)
ویب سائٹhttp://www.nx.gov.cn/
نینگشیا
سادہ چینی
روایتی چینی
شیاورجنگ نٍ شيَا
نینگشیا ہوئی خود مختار علاقہ
سادہ چینی 宁夏回族自治区
روایتی چینی 寧夏回族自治區

نینگشیا (Ningxia) (چینی: 宁夏؛ پنین: Níngxià) سرکاری طور پر نینگشیا ہوئی خود مختار علاقہ (Ningxia Hui Autonomous Region) عوامی جمہوریہ چین کا ایک خود مختار علاقہ ہے جو شمال مغربی چین میں واقع ہے۔ سابقہ طور پر ایک صوبہ نینگشیا کو 1954ء میں گانسو میں شامل کیا گیا تھا لیکن، 1958ء میں گانسو علاحدہ کر کے ہوئی قوم کے لیے ایک خود مختار علاقے کے طور پر تشکیل دی گئی۔ نینگشیا کی سرحد مشرق میں شانسی، جنوب اور مغرب میں گانسو اور اندرونی منگولیا خود مختار علاقہ اس کے شمال میں واقع ہے۔ اس کا رقبہ 66،400 مربع کلومیٹر (25،600 مربع میل) ہے۔

تصاویر

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 April 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013