وفاق المدارس العربیہ پاکستان
Appearance
| ||
تاریخ تاسیس: | 18 اکتوبر 1959ء | |
مرکزی دفتر: | ملتان | |
صدر: | مفتی تقی عثمانی | |
مسلک و مشرب: | دارالعلوم دیوبند | |
سیکٹری جرنل: | مولانا حنیف جالندھری صاحب |
وفاق المدارس العربیہ پاکستان، پاکستان کے اکثر دیوبندی مکتب فکر کے دینی مدارس کی نمائندہ تنظیم یا وفاق ہے۔اس کی بنیادی ذمہ داریوں میں دینی مدارس کی حفاظت، رجسٹریشن، ترقی ، نصاب سازی، امتحانات اور ڈگری سے منسلک معاملات ہیں۔تنظیم کے صدر مولانا محمد تقی عثمانی اور سیکٹری جرنل قاری محمد حنیف جا لندھری ہیں۔
ذمہ داریاں
[ترمیم]اس ادارے کی ذمہ داریوں میں مدارس کی رجسڑیشن، نصاب سازی اور تعلیمی نگرانی کے ساتھ ساتھ طلبہ و طالبات کے لیے امتحانات کا انعقاد اور اسناد جاری کرنے کی زمہ داری ہے.
صدور
[ترمیم]- شمس الحق افغانی (19 اکتوبر 1959ء - 12 جنوری 1963ء)
- خیر محمد جالندھری (12 جنوری 1963ء - 22 اکتوبر 1970ء) - جامعہ خیر المدارس ملتان کے بانی۔
- سید محمد یوسف بنوری (30 مئی 1973ء - 17 اکتوبر 1977ء) - جامعہ العلوم الاسلامیہ کے بانی۔
- مفتی محمود (15 مئی 1978ء - 14 اکتوبر 1980ء)
- محمد ادریس میرٹھی (30 نومبر 1980ء - 1988ء)
- مولانا سلیم اللہ خان (8 جون 1989ء - 15 جنوری 2017ء)
- عبدالرزاق اسکندر (5 اکتوبر 2017ء - 2021ء) - جامعہ العلوم الاسلامیہ کے چانسلر۔
- محمد تقی عثمانی (19 ستمبر 2021ء - تاحال) نائب صدر جامعہ دارالعلوم کراچی
ویب گاہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]وفاقی دینی تعلیمی بورڈز، پاکستان (2021ء سے قبل رجسٹر ہونے والے)
نمبرشمار | نام بورڈ | صدر مقام | مسلک | وابستگی | نوٹیفیکیشن | تعداد مدارس | ویب سائٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان | لاہور | بریلوی | جامعہ نظامیہ، جامعہ نعیمیہ | 17 نومبر 1982ء | 15,000 | tanzeemulmadaris.com |
2 | وفاق المدارس العربیہ پاکستان | ملتان | دیوبندی | جامعہ خیر المدارس | 17 نومبر 1982ء | 23,000 | wifaqulmadaris.org |
3 | وفاق المدارس الشیعہ پاکستان | لاہور | شیعہ | جامعۃ المنتظر | 17 نومبر 1982ء | wmshia.com | |
4 | وفاق المدارس السلفیہ پاکستان | فیصل آباد | اہلحدیث | 17 نومبر 1982ء | wmsp.edu.pk | ||
5 | رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان | لاہور | - | جماعت اسلامی | 12 اگست 1987ء | 1,000+ | rabtatulmadaris.com.pk |
. | اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان | . | . | . |
وفاقی دینی تعلیمی بورڈز، پاکستان (2021ء و ما بعد رجسٹر ہونے والے) [1]
نمبرشمار | نام بورڈ | صدر مقام | مسلک | وابستگی | نوٹیفیکیشن | تعداد مدارس | ویب سائٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
6 | نظام المدارس پاکستان | لاہور | بریلوی | تحریک منہاج القرآن | 4 فروری 2021ء | 3,000 [2] | nizam-ul-madaris.edu.pk |
7 | مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ | لاہور | شیعہ | جامعہ العروۃ الوثقیٰ | 4 فروری 2021ء | majmaulmadaris.com | |
8 | وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ | فیصل آباد | بریلوی | جامعہ رضویہ | 4 فروری 2021ء | wmir.org | |
9 | وفاق المدارس والجامعات الدینیہ الباکستانیہ | لاپور | 24نومبر2021 | ||||
10 | اتحاد المدارس الاسلامیہ پاکستان | کراچی | اہلحدیث | 4 فروری 2021ء | fb.com/imipakistan | ||
11 | اتحاد المدارس العربیہ پاکستان | مردان | دیوبندی | 4 فروری 2021ء | 7,000 [3] | ittehadulmadaris.edu.pk | |
12 | وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان | صوابی | دیوبندی | اشاعت التوحید والسنہ العالمیہ | 15 اپریل 2021ء | wmi.edu.pk | |
13 | مجمع العلوم الاسلامیہ پاکستان | کراچی | دیوبندی | جامعۃ الرشید | 15 اپریل 2021ء | ||
14 | بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن | اہلحدیث | 27 اپریل 2021ء | ||||
15 | کنز المدارس | کراچی | بریلوی | دعوت اسلامی | 27 اپریل 2021ء | kanz-ul-madaris.org |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان" (PDF)۔ hec.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2022
- ↑ "نظام المدارس پاکستان …دیر آید درست آید، روزنامہ نوائے وقت، 17 مارچ 2021ء"
- ↑ "ویب سائٹ اتحاد المدارس العربیہ سائٹ"