پاکستان میں 1955ء
Appearance
| |||||
صدیاں: |
| ||||
---|---|---|---|---|---|
دہائیاں: |
| ||||
مزید دیکھیے: | دیگر واقعات 1955ء پاکستان میں سال |
حکومتی عہدے دار
[ترمیم]- گورنر جنرل پاکستان – ملک غلام محمد 17 اکتوبر 1951ء تا 7 اگست 1955ء
- نگران گورنر جنرل پاکستان – اسکندر مرزا 7 اگست 1955ء تا 6 اکتوبر 1955ء
- گورنر جنرل پاکستان – اسکندر مرزا 7 اگست 1955ء تا 23 مارچ 1956ء
- وزیر اعظم پاکستان– محمد علی بوگرہ 17 اپریل 1953ء تا 12 اگست 1955ء
- وزیر اعظم پاکستان– چوہدری محمد علی 12 اگست 1955ء تا 12 ستمبر 1956ء
- گورنر مغربی پاکستان – مشتاق احمد گرمانی 14 اکتوبر 1955ء تا 27 اگست 1957ء
سربراہان افواج پاکستان
[ترمیم]واقعات
[ترمیم]جنوری
[ترمیم]- یکم جنوری: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کا قیام عمل میں آیا۔
فروری
[ترمیم]مارچ
[ترمیم]اپریل
[ترمیم]مئی
[ترمیم]جون
[ترمیم]جولائی
[ترمیم]اگست
[ترمیم]- 17 اگست: حیدرآباد، سندھ ریڈیو اسٹیشن قائم ہوا۔
ستمبر
[ترمیم]- 23 ستمبر: پاکستان نے فوجی معاہدہ بغداد پیکٹ میں شمولیت کی توثیق کردی۔
اکتوبر
[ترمیم]- 14 اکتوبر: ریاست قلات پاکستان میں شامل ہو گئی۔
- 14 اکتوبر: بلوچستان ریاستی اتحاد کی نوابی ریاستیں ون یونٹ میں شامل ہوگئیں۔
- 28 اکتوبر: پاکستانی فلم ہیر (1955ء) کی نمائش ہوئی۔
نومبر
[ترمیم]دسمبر
[ترمیم]پیدائش
[ترمیم]- 22 جولائی: آصف علی زرداری، سیاست دان و سابق صدر پاکستان 9 ستمبر 2008ء تا 8 ستمبر 2013ء