پویی
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(منچو میں: ᡦᡠ ᡳ)،(روایتی چینی میں: 溥儀)،(آسان چینی میں: 爱新觉罗·溥仪)[1] | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (منچو میں: ᡦᡠ ᡳ)، (روایتی چینی میں: 溥儀) | ||||||
پیدائش | 7 فروری 1906ء [2][3][4][5][6][7][8] شہزادہ چون مینشن |
||||||
وفات | 17 اکتوبر 1967ء (61 سال)[2][6][7] پیکنگ یونین میڈیکل کالج ہسپتال |
||||||
وجہ وفات | سرطان گردہ | ||||||
مدفن | مقبرہ پویی | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | چنگ سلطنت جمہوریہ چین عوامی جمہوریہ چین |
||||||
جماعت | کیمونسٹ پارٹی چین (1960–) | ||||||
زوجہ | ملکہ وانرونگ تان یولینگ وینشیو لی یوچین لی شوشیان |
||||||
تعداد اولاد | 0 | ||||||
والد | زایفینگ، شہزادہ چون [9] | ||||||
والدہ | یؤلان | ||||||
مناصب | |||||||
شہنشاہ چین | |||||||
برسر عہدہ 2 دسمبر 1908 – 12 فروری 1912 |
|||||||
در | چنگ سلطنت | ||||||
| |||||||
شہنشاہ چین | |||||||
برسر عہدہ 1 جولائی 1917 – 12 جولائی 1917 |
|||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | مالی ، محافظ دستاویزات ، ارستقراطی ، مصنف ، آپ بیتی نگار | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | چینی زبان [10][11] | ||||||
ملازمت | بیجنگ نباتیاتی باغ ، چین کا قومی کتب خانہ | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | چنگ سلطنت | ||||||
عہدہ | صدر اعظم (عہدہ) | ||||||
اعزازات | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
پویی (انگریزی: Puyi)
(تلفظ: /ˈpuː ˈjiː/[12]; آسان چینی: 溥仪; روایتی چینی: 溥儀; پینین: Pǔyí) چنگ خاندان کا بارھواں اور آخری شہنشاہ تھا۔ وہ بچپن میں ہی بطور شہنشاہ شوانتونگ (انگریزی: Xuantong Emperor) (تلفظ: /ˈʃwɑːnˈtʊŋ/;[13] چینی: 宣統帝; (منچو: ᡤᡝᡥᡠᠩᡤᡝ
ᠶᠣᠰᠣ
ᡥᡡᠸᠠᠩᡩᡳ); مولنڈورف: gehungge yoso hūwangdi)
چین میں اور بطور خاویت یوس خان (Khevt Yos Khaan) منگولیا میں 1908ء سے شینہائی انقلاب کے بعد 12 فروری 1912ء میں اپنی تخت سے دستبرداری تک شہنشاہ تھا۔
1 جولائی سے 12 جولائی 1917ء میں جنگجو سرادر ژانگ شون (انگریزی: Zhang Xun) (چینی: 張勳) نے اسے مختصر طور پر دوبارہ منصب پر فائز کیا۔
1932ء میں منچوریا پر جاپانی حملے کے بعد سلطنت جاپان نے کٹھ پتلی ریاست "مانچوکؤ" (Manchukuo) کا قیام عمل میں لایا اور اسے نئی ریاست کے "شہنشاہ" بننے کے لیے منتخب کیا گیا۔ 1934ء میں اس نے "مانچوکؤ" کے شہنشاہ کانگدے (Kangde Emperor) ہونے کا اعلان کر دیا، جہاں وہ 1945ء میں ہونے والی دوسری چین-جاپانی جنگ تک شہنشاہ رہا۔ 1949ء میں عوامی جمہوریہ چین کے قیام کے بعد اسے جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیا گیا اور دس سال کی سزا دی گئی۔
وفات
[ترمیم]1966ء میں ماؤ زے تنگ نے ثقافتی انقلاب کا آغاز کیا اور نوجوان ملیشیا جنہیں ریڈ گارڈز کہا جاتا تھا پویی کو شاہی چین کی ایک علامت اور آسان ہدف تصور کیا۔ پویی کو مقامی عوامی حفاظتی بیورو نے اپنے تحفظ میں لے لیا اور تاہم خوراک کا راشن، تنخواہ، صوفا، ڈیسک سمیت مختلف پر تعیش ہٹا دی گئیں مگر عوامی سطح پر اسے ذلیل نہیں کیا گیا جو اس وقت کا رواج تھا۔ ریڈ گارڈز نے اس کی کتاب شہنشاہ سے شہری تک (From Emperor to Citizen) کے چھپنے پر اس پر حملہ کر دیا کیونکہ اس کا ترجمہ فرانسیسی اور انگریزی زبان میں بھی ہوا تھا، جو ریڈ گارڈز کو برا لگا اور کتاب کی کاپیاں گلیوں میں جلا دی گئیں۔ [14] وہ 17 اکتوبر 1967ء کو 61 سال کی عمر میں گردے کے کینسر اور دل کی بیماری سے پیدا ہونے والے پیچیدگیوں سے بیجنگ میں انتقال کر گیا۔ [15]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب https://www.thepaper.cn/newsDetail_forward_2476424 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 جولائی 2024
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6h42gsq — بنام: Puyi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/8698818 — بنام: Aisin-Gioro Pu Yi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/pu-yi — بنام: Pu Yi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Artists of the World Online — https://dx.doi.org/10.1515/AKL — Artists of the World ID: https://www.degruyter.com/document/database/AKL/entry/_17b0b3fb-c431-4920-abf2-cccb9d83d81c/html — بنام: Puyi
- ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0053442.xml — بنام: Pu Yi
- ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/159181 — بنام: Qing Xuantong
- ↑ پرابک آئی ڈی: https://prabook.com/web/person-view.html?profileId=724421 — بنام: Puyi Aixinjueluo
- ↑ عنوان : The Rise of Modern China — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اشاعت ششم — صفحہ: 416 — ISBN 978-0-19-512504-7 — فصل: 17
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/02733709X — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مئی 2020
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/82026339
- ↑ "Pu-yi". Collins English Dictionary.
- ↑ "Xuan-tong". Collins English Dictionary.
- ↑ Behr 1987 p. 325.
- ↑ "Pu Yi, Last Emperor of China And a Puppet for Japan, Dies. Enthroned at 2, Turned Out at 6, He Was Later a Captive of Russians and Peking Reds."۔ Associated Press in نیو یارک ٹائمز۔ 19 اکتوبر 1967۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-07-21۔
Henry Pu Yi, last Manchu emperor of China and Japan's puppet emperor of Manchukuo, died yesterday in Peking of complications resulting from cancer, a Japanese newspaper reported today. He was 61 years old.
- 1906ء کی پیدائشیں
- 7 فروری کی پیدائشیں
- 1967ء کی وفیات
- 17 اکتوبر کی وفیات
- اموات بسبب سرطان گردہ
- بیجنگ سے تعلق رکھنے والی عوامی جمہوریہ چین کی سیاستدان شخصیات
- بیجینگ سے شہنشاہ
- تخت سے دستبردار فرماں روا
- چنگ خاندان کے شہنشاہ
- چین میں 1910ء کی دہائی
- دوسری جنگ عظیم کے سیاسی رہنما
- سابقہ ممالک کے سربراہان ریاست
- معزول کردہ طفلی حکمران
- شاہی خاندان
- تخت سے اتارے جانے والے فرماں روا
- چینی بدھ فرماں روا
- جنگی قیدی بننے والے فرماں روا
- بیسویں صدی کے چینی فرماں روا
- دو جنسی مرد
- چین کی ایل جی بی ٹی شخصیات
- ایل جی بی ٹی شاہی اقتدار