تبادلۂ خیال صارف:Sanam balosi

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلوچ لوگ
کل آبادی
ت 40 - 45 Million (Estimated)
گنجان آبادی والے علاقے
پاکستانایرانافغانستانجزیرہ نما عرب
 پاکستان35,000,000 (2017)[1] [2]
 ایران2,000,000 - 4,500,000 (2016)
 افغانستان2,000,000[3]
 سلطنت عمان713,000 (2018)[4] [5]
 متحدہ عرب امارات468,000 (2014)[6]
 ترکمانستان100,000[7]
 قطر54,000[8]
 کویت20,000 (1993)[9]
 سعودی عرب16,000[10]
 بحرین42,000
زبانیں
بلوچیبروہیسرائیکیسندھیفارسی, عربی
مذہب
اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
بلوچ,

بلوچ لوگ ایشیاء میں آباد لوگوں کا ایک اہم نسلی گروہ ہے جو عربی خاندانِ نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔ بلوچ لوگ پاکستان، ایران اور افغانستان میں بکثرت پائے جاتے ہیں۔ پاکستان کا صوبہ بلوچستان، ایران کا صوبہ سیستان اور افغانستان کے جنوبی مشرقی صوبہ انہیں کے نام سے منسوب ہے۔بلوچ قوم پاکستان، ایران، اور افغانستان میں خدمختار کی حیصیت طور رکھتے ہیں۔

بلوچ لوگ بلوچی زبان، اور سرائیکی کو بطور مادری زبان بولتے ہیں اور دیگ زبانیں بطور دوسری درجے کی زبان طور بولتے ہیں۔بلوچ قوم کو الگ الگ ختہ میں الگ الگ زبانی نامون سے پوکارہ جاتاہے جیسہ کہ بلوچ، بلوڅ، البوشی جیسے ناموں سے۔

بلوچ ہائے شناخت شدہ افراد[ترمیم]

بلوچستان ہائے بلوچ[ترمیم]

بلوچ ہائے پنجاب[ترمیم]

بلوچ ہائے سندھ[ترمیم]

بلوچ ہائے ایران[ترمیم]

بلوچ ہائے افغانستان[ترمیم]

بلوچ ہائے عمان[ترمیم]

بلوچ ہائے متحدہ عرب عمارت[ترمیم]

بلوچ ہائے کویت[ترمیم]

بلوچ ہائے تانزانیا[ترمیم]

بلوچ‌ ہائے ایالات متحده[ترمیم]

مزید دیکھیں[ترمیم]

بلوچ‌های دور از وطن

شناخت شدہ افراد[ترمیم]

پنجاب ہائے بلوچ[ترمیم]

بلوچ لوگ

خوش آمدید![ترمیم]

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب Sanam balosi کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 205,492 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 14:39، 30 دسمبر 2020ء (م ع و)