"حنظلہ بن اسعد شبامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1۔\2؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 46: سطر 46:
'''حَنظَلہ بن اَسعَد شبامی''' [[واقعہ کربلا]] کے شہیدوں میں سے ہیں اور 10 محرم 61ھ کو [[حسین ابن علی|امام عالی مقام]] کی طرف سے یزیدی فوج کے ساتھ لڑے۔ آپ کا نام [[زیارت ناحیہ مقدسہ]] میں آتا ہے۔
'''حَنظَلہ بن اَسعَد شبامی''' [[واقعہ کربلا]] کے شہیدوں میں سے ہیں اور 10 محرم 61ھ کو [[حسین ابن علی|امام عالی مقام]] کی طرف سے یزیدی فوج کے ساتھ لڑے۔ آپ کا نام [[زیارت ناحیہ مقدسہ]] میں آتا ہے۔

حنظله ان میں سے ایک تھے جن کو [[حسین بن علی]] نے دشمن فوج کے سالار ابن سعد کے پاس بات چیت کے لیے بھیجا تھا .<ref>[http://www.erfan.ir/farsi/book/book.php?PageID=4&BookID=54 پایگاه اطلاع رسانی استاد حسین انصاریان]</ref>
حنظله ان میں سے ایک تھے جن کو [[حسین بن علی]] نے دشمن فوج کے سالار ابن سعد کے پاس بات چیت کے لیے بھیجا تھا .<ref>{{Cite web |url=http://www.erfan.ir/farsi/book/book.php?PageID=4&BookID=54 |title=پایگاه اطلاع رسانی استاد حسین انصاریان |access-date=2016-10-09 |archive-date=2013-09-07 |archive-url=https://web.archive.org/web/20130907235153/http://www.erfan.ir/farsi/book/book.php?BookID=54&PageID=4 |url-status=dead }}</ref>
حنظله [[کوفہ]] کے رہنے والے اور قبیلہ بنو ہمدان کی شاخ شبام کے فرد تھے۔ حنظله کوفہ کے شیعوں میں سے تھے اور معلم قرآن تھے۔ [[حسین بن علی]] کی [[کربلا]] آمد پر آپ امام کے ساتھ کربلا میں آن ملے۔ [[عاشورہ]] دے روز آپ کربلا کے میدان میں امام حسین کی تیروں اور نیزوں تے محافظت کرتے رہے اور گاہے گاہے کوفیوں کو انتباہ کرتے ۔

== ماخذ ==
== ماخذ ==

نسخہ بمطابق 21:41، 29 دسمبر 2020ء

حنظلہ بن اسعد شبامی
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 680ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سانحۂ کربلا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن کربلا   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ جنگجو   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں سانحۂ کربلا   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حَنظَلہ بن اَسعَد شبامی واقعہ کربلا کے شہیدوں میں سے ہیں اور 10 محرم 61ھ کو امام عالی مقام کی طرف سے یزیدی فوج کے ساتھ لڑے۔ آپ کا نام زیارت ناحیہ مقدسہ میں آتا ہے۔

حنظله ان میں سے ایک تھے جن کو حسین بن علی نے دشمن فوج کے سالار ابن سعد کے پاس بات چیت کے لیے بھیجا تھا .[1] حنظله کوفہ کے رہنے والے اور قبیلہ بنو ہمدان کی شاخ شبام کے فرد تھے۔ حنظله کوفہ کے شیعوں میں سے تھے اور معلم قرآن تھے۔ حسین بن علی کی کربلا آمد پر آپ امام کے ساتھ کربلا میں آن ملے۔ عاشورہ دے روز آپ کربلا کے میدان میں امام حسین کی تیروں اور نیزوں تے محافظت کرتے رہے اور گاہے گاہے کوفیوں کو انتباہ کرتے ۔

ماخذ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "پایگاه اطلاع رسانی استاد حسین انصاریان"۔ 07 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2016 

سانچہ:شیعہ اماموں کے شاگرد