"دریائے شکسگام" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 36°05′N 76°39′E / 36.083°N 76.650°E / 36.083; 76.650
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 36: سطر 36:
}}
}}


'''دریائے شکسگام''' ({{Lang-en|Shaksgam River}}) ({{zh|c=沙克斯干河|p=Shakesigan He}}، {{lang-hi|शक्सगाम नदी|translit=Shaksgām Nadi}}) '''[[دریائے یارکند]]''' کا ایک معاون دریا ہے۔ اس کے دیگر نام دریائے کلیچن (Kelechin River) اور دریائے میوزتگھ (Muztagh River) ہیں۔<ref name=ibs>[http://www.law.fsu.edu/library/collection/LimitsinSeas/IBS085.pdf US Bureau of Intelligence and Research ''International Boundary Study No. 85'' (1968)]</ref>
'''دریائے شکسگام''' ({{Lang-en|Shaksgam River}}) ({{zh|c=沙克斯干河|p=Shakesigan He}}، {{lang-hi|शक्सगाम नदी|translit=Shaksgām Nadi}}) '''[[دریائے یارکند]]''' کا ایک معاون دریا ہے۔ اس کے دیگر نام دریائے کلیچن (Kelechin River) اور دریائے میوزتگھ (Muztagh River) ہیں۔<ref name=ibs>{{Cite web |url=http://www.law.fsu.edu/library/collection/LimitsinSeas/IBS085.pdf |title=US Bureau of Intelligence and Research ''International Boundary Study No. 85'' (1968) |access-date=2013-03-28 |archive-date=2012-02-11 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120211132925/http://www.law.fsu.edu/library/collection/LimitsinSeas/IBS085.pdf |url-status=dead }}</ref>


یہ وادی شکسگام میں قراقرم پہاڑی سلسلے کے متوازی شمال مغربی سمت بہتا ہے۔ دریا کی بالائی وادی [[کے ٹو]] کو سر کرنے والے شمال کی طرف سے استعمال کرتے ہیں۔ دریا [[چین]] اور [[پاکستان]] کے درمیان میں سرحد بناتا ہے۔
یہ وادی شکسگام میں قراقرم پہاڑی سلسلے کے متوازی شمال مغربی سمت بہتا ہے۔ دریا کی بالائی وادی [[کے ٹو]] کو سر کرنے والے شمال کی طرف سے استعمال کرتے ہیں۔ دریا [[چین]] اور [[پاکستان]] کے درمیان میں سرحد بناتا ہے۔

نسخہ بمطابق 00:00، 30 دسمبر 2020ء

36°05′N 76°39′E / 36.083°N 76.650°E / 36.083; 76.650

دریائے شکسگام
Shaksgam River
دریائے شکسگام is located in گلگت بلتستان
دریائے شکسگام
The junction of the Shaksgam River with the Yarkand River, shown with respect to گلگت بلتستان
ملک چین (کنٹرول)،
 بھارت (دعوی)
صوبےسنکیانگ چین کا پرچم، لداخ بھارت کا پرچم
طبعی خصوصیات
بنیادی ماخذسلسلہ کوہ قراقرم
Gasherbrum Glaciers
35°36′30″N 77°19′48″E / 35.6084°N 77.33°E / 35.6084; 77.33
دریا کا دھانہدریائے یارکند
36°37′36″N 76°12′11″E / 36.626697°N 76.202991°E / 36.626697; 76.202991
طاس خصوصیات
بڑھاؤسانچہ:RYarkand
معاون
  • بائیں:
    Shimshal Braldu river, Oprang river

دریائے شکسگام (انگریزی: Shaksgam River) (چینی: 沙克斯干河; پینین: Shakesigan He، ہندی: शक्सगाम नदी‎) دریائے یارکند کا ایک معاون دریا ہے۔ اس کے دیگر نام دریائے کلیچن (Kelechin River) اور دریائے میوزتگھ (Muztagh River) ہیں۔[1]

یہ وادی شکسگام میں قراقرم پہاڑی سلسلے کے متوازی شمال مغربی سمت بہتا ہے۔ دریا کی بالائی وادی کے ٹو کو سر کرنے والے شمال کی طرف سے استعمال کرتے ہیں۔ دریا چین اور پاکستان کے درمیان میں سرحد بناتا ہے۔

خطے کا اوسط سالانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر سکتا ہے۔ دریائے شکسگاما سطح سمندر سے 15،000 فٹ کی بلندی پر بہنے والا سب سے طویل دریا ہے۔

حوالہ جات

  1. "US Bureau of Intelligence and Research International Boundary Study No. 85 (1968)" (PDF)۔ 11 فروری 2012 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2013