"سرمد کھوسٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + 11 زمرہ
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 53: سطر 53:
== خارجی روابط ==
== خارجی روابط ==
* http://www.telepk.com/spotlight/sarmad-khoosat.asp
* http://www.telepk.com/spotlight/sarmad-khoosat.asp
* http://blogs.tribune.com.pk/story/14184/shehr-e-zaat-a-spiritual-romance/
* http://blogs.tribune.com.pk/story/14184/shehr-e-zaat-a-spiritual-romance/ {{wayback|url=http://blogs.tribune.com.pk/story/14184/shehr-e-zaat-a-spiritual-romance/ |date=20181225200538 }}
{{تمغا برائے حسن کارکردگی}}
{{تمغا برائے حسن کارکردگی}}



نسخہ بمطابق 08:52، 6 جون 2021ء

سرمد سلطان کھوسٹ
Sarmad Sultan Khoosat
 

اداکار ،ہدایت کار ،مصنف
معلومات شخصیت
پیدائش 7 مئی 1979ء
لاہور، پاکستان
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
والد عرفان کھوسٹ
دیگر معلومات
پیشہ منظر نویس ،  فلم ہدایت کار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سرمد سلطان کھوسٹ 7 مئی 1979ء کو پاکستان اداکار عرفان کھوسٹ کے کھر پیدا ہوئے سرمد اداکار ،ہدایت کار ،مصنف ہیں ان کی مایہ ناز فلم منٹو ہے جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں پزیرائی ملی سرمد کے کامیاب ڈرامے شہر ذات ،ہم سفر ،میں منٹو ہیں

معلومات زندگی

سرمد سلطان کھوسٹ 7 مئی 1979ء کو پاکستان اداکار عرفان کھوسٹ کے کھر پیدا ہوئے وہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے گریجویشن کیا اور نفسیات میں ماسٹرز کیا اور یہ بھی میں طلائی تمغا کے ساتھ مکمل کیا۔

پیشہ ورانہ خدمات

سرمد کا پہلا ڈراما 2007ء میں بطور ہدایتکار "پیا نام کا دیا" پی ٹی وی پر کیا جو کی بہت مقبول ہوا۔ کلموہی، پانی جیسا پیار، شہر ذات ،ہم سفر شامل ہیں میں منٹو سرمد کا نیا ڈراما ہے جو کی سعادت حسن منٹو کی زندگی پر لکھا گیا ہے اور اس میں بطوراداکار بھی کام کر رہے ہیں

مشہور فلمیں

ٹیلی ویژن

سال فلم کردار تفصیل
1971ء دل اور دنیا
1972ء خان چاچا

حوالہ جات

خارجی روابط