"ناہید صدیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
}} |
}} |
||
'''ناہید صدیقی''' {{دیگر نام|انگریزی=Nahid Siddiqui}} (ولادت: ) پاکستانی معروف رقاصہ اور [[کتھک]] فن کارہ ہیں۔<ref>{{cite web|url=https://tribune.com.pk/story/1672365/nahid-siddiqui-katha-life|title=Nahid Siddiqui: A ‘katha’ of this life}}</ref><ref>{{cite web|url=https://www.india.com/brown-girl-magazine/muslims-in-the-hindu-dancing-arts-a-history-1616779/|title=Muslims in the Hindu Dancing Arts: A History}}</ref> ناہید دو عظیم اساتذہ، بابا مہاراج (جن کو [[مہاراج غلام حسین کتھک]] بھی کہا جاتا ہے) اور [[برجو مہاراج]] کی شاگردہ تھیں۔ ناہید صدیقی دنیا بھر کے بڑے مقامات، تہواروں اور ٹیلی ویژن میں اپنے فن کا مظاہرہ کر چکی ہیں۔<ref>{{cite web|url=https://www.darbar.org/artist/nahid-siddiqui/155|title=Nahid Siddiqui |
'''ناہید صدیقی''' {{دیگر نام|انگریزی=Nahid Siddiqui}} (ولادت: ) پاکستانی معروف رقاصہ اور [[کتھک]] فن کارہ ہیں۔<ref>{{cite web|url=https://tribune.com.pk/story/1672365/nahid-siddiqui-katha-life|title=Nahid Siddiqui: A ‘katha’ of this life}}</ref><ref>{{cite web|url=https://www.india.com/brown-girl-magazine/muslims-in-the-hindu-dancing-arts-a-history-1616779/|title=Muslims in the Hindu Dancing Arts: A History}}</ref> ناہید دو عظیم اساتذہ، بابا مہاراج (جن کو [[مہاراج غلام حسین کتھک]] بھی کہا جاتا ہے) اور [[برجو مہاراج]] کی شاگردہ تھیں۔ ناہید صدیقی دنیا بھر کے بڑے مقامات، تہواروں اور ٹیلی ویژن میں اپنے فن کا مظاہرہ کر چکی ہیں۔<ref>{{cite web|url=https://www.darbar.org/artist/nahid-siddiqui/155|title=Nahid Siddiqui|access-date=2021-03-15|archive-date=2022-10-11|archive-url=https://web.archive.org/web/20221011180129/https://www.darbar.org/404|url-status=dead}}</ref><ref>{{cite web|url=https://www.thehindu.com/features/metroplus/inner-landscapes/article5462863.ece|title=Inner landscapes}}</ref> ناہید کئی ایوارڈز حاصل کر چکی ہیں جن میں، برطانیہ کا برٹش کلچرل ایوارڈ اور بین الاقوامی رقص ایوارڈ شامل ہے۔ 14 اگست 1994ء کو انہیں حکومت پاکستان نے [[تمغائے حسن کارکردگی|صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی]] سے نوازا۔<ref>{{cite web|url=https://www.thenews.com.pk/tns/detail/555768-reclaiming-space|title=Reclaiming space}}</ref><ref>{{cite web|url=https://tribune.com.pk/story/541794/kathak-dance-in-the-mystical-world-of-nahid-siddiqui|title=Kathak dance: In the mystical world of Nahid Siddiqui}}</ref> |
||
== ابتدائی زندگی == |
== ابتدائی زندگی == |
نسخہ بمطابق 18:09، 17 اکتوبر 2022ء
ناہید صدیقی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | راولپنڈی |
عملی زندگی | |
پیشہ | رقاصہ ، فن کار |
درستی - ترمیم |
ناہید صدیقی (انگریزی: Nahid Siddiqui) (ولادت: ) پاکستانی معروف رقاصہ اور کتھک فن کارہ ہیں۔[1][2] ناہید دو عظیم اساتذہ، بابا مہاراج (جن کو مہاراج غلام حسین کتھک بھی کہا جاتا ہے) اور برجو مہاراج کی شاگردہ تھیں۔ ناہید صدیقی دنیا بھر کے بڑے مقامات، تہواروں اور ٹیلی ویژن میں اپنے فن کا مظاہرہ کر چکی ہیں۔[3][4] ناہید کئی ایوارڈز حاصل کر چکی ہیں جن میں، برطانیہ کا برٹش کلچرل ایوارڈ اور بین الاقوامی رقص ایوارڈ شامل ہے۔ 14 اگست 1994ء کو انہیں حکومت پاکستان نے صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا۔[5][6]
ابتدائی زندگی
ناہید صدیقی 1949ء کو پاکستان کے شہر راولپنڈی میں پیدا ہوئیں۔ وہ اداکار طلعت صدیقی اور بشیر صدیقی کی بڑی بیٹی ہیں۔[7] ناہید 3 سال کی عمر میں اپنے والدین کے ساتھ راولپنڈی سے کراچی منتقل ہو گئیں۔ ان کے والدین نے ان کو کراچی کے ہیپی ہوم اسکول میں داخل کرایا۔ 1960 کی دہائی کے آخر میں، ناہید صدیقی اپنے والدین کے ساتھ لاہور منتقل ہو گئیں اور یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس میں داخلہ لیا۔ یہ کالج اس سے قبل ہوم اکنامکس کالج کے نام سے مشہور تھا۔
پیشہ وارانہ زندگی
ناہید صدیقی نے لاہور کالج آف ہوم اکنامکس سے گریجویشن مکمل کیا اور مہاراج غلام حسین کتھک اور پنڈت برجو مہاراج سے کلاسیکی رقص کی تعلیم حاصل کی۔ ناہید صدیقی نے پاکستان ٹیلی وژن پر رقص کا ایک پروگرام پائل شروع کیا جس کو عالمی اعزازات سے نوازا گیا۔انہوں نے ناہید صدیقی فاؤنڈیشن کے نام سے اپنی ایک تنظیم بنائی ہے، یہ تنظیم رقص، یوگا اور موسیقی کے لیے کام کرتی ہے۔[8][9][10][11][12][13][14]
ذاتی زندگی
ناہید صدیقی کی شادی ضیا محی الدین سے ہوئی ہے۔
حوالہ جات
- ↑ "Nahid Siddiqui: A 'katha' of this life"
- ↑ "Muslims in the Hindu Dancing Arts: A History"
- ↑ "Nahid Siddiqui"۔ 11 اکتوبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2021
- ↑ "Inner landscapes"
- ↑ "Reclaiming space"
- ↑ "Kathak dance: In the mystical world of Nahid Siddiqui"
- ↑ http://cineplot.com/talat-siddiqui/
- ↑ https://www.thehindu.com/features/metroplus/inner-landscapes/article5462863.ece#!
- ↑ https://tribune.com.pk/story/541794/kathak-dance-in-the-mystical-world-of-nahid-siddiqui
- ↑ https://www.cbc.ca/player/play/2695619906
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 16 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2021
- ↑ https://genome.ch.bbc.co.uk/schedules/radio2/1995-01-18
- ↑ https://www.dawn.com/news/1103187
- ↑ https://r.search.yahoo.com/_ylt=A2KLfSTK3TNgIisAJiZXNyoA;_ylu=Y29sbwNiZjEEcG9zAzYEdnRpZANDMTU3N18xBHNlYwNzcg--/RV=2/RE=1614040650/RO=10/RU=https%3a%2f%2fwww.deccanherald.com%2fsunday-herald%2fsunday-herald-art-culture%2ftaking-the-pandemic-in-their-stride-911988.html/RK=2/RS=pjS4u9wP.TMpE3qZJ8VdkmQAIS0-[مردہ ربط]