ملک احمد خان بھچر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملک احمد خان بھچر
معلومات شخصیت
پیدائش 19 اپریل 1968ء (56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میانوالی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
15 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی پی-87  
پارلیمانی مدت 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ملک احمد خان بھچر، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اکتوبر 2018 سے جنوری 2023 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ اس سے قبل وہ مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب اسمبلی کے رکن رہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

ملک احمد خان بھچر 19 اپریل 1968 کو وان بھچراں ، ضلع میانوالی ، پنجاب، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1989 میں پنجاب یونیورسٹی سے گریجویشن کیا اور بیچلر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ [2]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

ملک احمد خان بھچر 2013 کے پنجاب کے صوبائی الیکشن میں PP-45 (میانوالی-III) سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے 59,746 ووٹ حاصل کیے اور علی حیدر نور خان نیازی کو شکست دی۔ [3] 2018 میں انھیں PP-87 (میانوالی-III) سے 2018 کے پنجاب کے صوبائی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے پی ٹی آئی کا ٹکٹ دیا گیا تھا، لیکن انتخاب لڑنے والے امیدوار کی موت کے بعد اس حلقے میں سے الیکشن ملتوی کر دیا گیا تھا۔ وہ 12 اکتوبر 2018 کو پی پی-87 (میانوالی-III) سے پی ٹی آئی کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔حلقہ کے باقی امیدواروں کے دستبردار ہونے کے بعد وہ بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔

وہ 2023 کے پنجاب کے صوبائی انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدوار کے طور پر PP-87 میانوالی-III سے صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1615
  2. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2018 
  3. "2013 election result" (PDF)۔ ECP۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2018 
  4. "List of PTI Candidates for Provincial Elections In Punjab | 2023"۔ Pakistan Tehreek-e-Insaf (بزبان انگریزی)۔ 2023-04-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2023