واجب
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| مقالات بہ سلسلۂ مضامین |
| ائمہ فقہ |
| فقہ اربعہ |
| تقسیم بلحاظ تقلید |
| اقسام جائز و ناجائز |
|
فرض <=> حرام |
|
|
شریعت اسلامی کی اصطلاح میں واجب وہ حکم شرعی ہے جو دلیل ظنی سے ثابت ہو، جبکہ اس کی ادائیگی کا شرع نے لازمی مطالبہ کیا ہو۔ مثلا نماز عشاء کے وتر
اسلامی فقہ میں واجب کی اصطلاح مکروہ تحریمی کے بالعکس ہے۔ واجب کے بجا لانے پر ثواب اور چھوڑنے پر سزا ملتی ہے، البتہ فرض کے انکار سے کفر لازم آتا ہے اور واجب کے انکار سے کفر لازم نہیں آتا۔