ہنری برگساں
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
|
|
ممکن ہے اس مضمون کی ویکائی کرنے کی ضرورت ہو تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے کیفیت معیار پر پورا اتر سکے۔ براہ کرم مضمون میں اندرونی متعلقہ روابط ڈال کر یا مضمون کے خاکہ میں بہتری لا کر مدد کریں۔ |
Henri Bergson
پیدائش: 1859ء
انتقال: 1941ء
فرانسیسی فلسفی ۔ 1900ء میں کالج ڈی فرانس میں فلسفے کا پروفیسر مقرر ہوا۔ فلسفیانہ تحریروں کی بنا پر 7291ء میں ادبیات کا نوبل پرائز پایا۔ ثنویت کا قائل تھا۔ یعنی عالم میں دو مستقل جوہر زندگی اور مادہ ہیں جو آپس میں برسرپیکار رہتے ہیں۔ زندگی ہمیشہ رواں دواں رہتی ہے۔ اور ہمیشہ اوپر کی سمت جاتی ہے۔ وہ ایک فعال اور متحرک قوت ہے جو بیک وقت مادے کے اندر اور مادے سے ماورا رہ کر گہرائی ، لطافت ، تنوع اور پیچیدگی کے لیے تڑپتی ہے۔
