البیغ کامو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
البیغ کامو

البیغ کامو (فرانسیسی: Albert Camus) ایک فرانسیسی شخصیت تھے جنہوں نے بے شمار مشہور کتب لکھیں۔ ان کو 1957 میں نوبیل پرائز دیا گیا تھا۔

آپ الجزائر میں 1913 میں پیدا ہوۓ جس وقت فرانسیسوں کی سربراہی تھی۔

موجودیت[ترمیم]

البیغ کامو کی کتابوں کو موجودیت کی مثالیں سمجھی جاتی ہیں۔

کہاوتیں[ترمیم]

  • "Tout le monde sait que la vie ne vaut pas la peine d'être vécue" سب جانتے ہیں کے زندگی کبھی جینے کے لائک نہیں ہوتی۔

L'Étranger, Albert Camus, éd. Gallimard, 1972 (ISBN 2-07-036002-4), partie II, chap. V, p. 173

[...] il peut y avoir de la honte à être heureux tout seul* . اپنی تنہائ میں جو خوش ہوتے ہیں وہ کبھی کبھی اس خوشی سے شرمسار بھی ہو سکتے ہیں۔ La Peste, Albert Camus, éd. Gallimard, 1947 (ISBN 2-07-0360042-3), p. 190